Breaking News

”ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مِٹ جاتا ہے، نیتن یاہواپنے انجام کو پہنچ گیا“

سابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ظلم و بربریت پر مشتمل بارہ سالہ اقتدار ختم ہوگیا ہے۔ نئی اسرائیلیحکومت نے واضح اکثریت سے فتح حاصل کرلی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے گزشتہ ہفتے ملک میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے 13 جون کو ووٹنگ کرانے کا اعلان کیا تھا۔

آج اسرائیلی پارلیمنٹ میں نئی حکو مت کی تشکیل کے لیے ووٹنگ ہوئی، جس میں ’نیو رائٹ‘ پارٹی کے سربراہ نفتالی بینیٹ نے دائیں اور بائیں بازو کی جماعتوں اور عرب جماعت کی جانب سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کام یاب رہے۔’نیو رائٹ‘ پارٹی کے سربراہ نفتالی بینیٹ اب اسرائیل کے نئے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، تاہم اقتدار میں رہنے کے لیے انہیں مرکز اور دائیں اور بائیں بازو کی اتحادی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کو برقرار رکھنا پڑے گا۔

About admin

Check Also

سعودی عرب میں ایک اور بڑی تبدیلی پاکستانی نوجوان اب سعودی لڑکی کیساتھ بھی شادی کر سکیں گے،جانیں کن قوانین پر عمل کرنا ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *