Breaking News

یکم جولائی سے ملک میں کیا تبدیلی آنے والی ہے حماد اظہر نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  یکم جولائی سے کیا ہونیوالا ہے ۔۔۔!!! حماد اظہر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، شہریوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی پاکستان اب ترقی کررہا ہے اور تیزی آگے کی جانب بڑھ رہا ہے معاشی پہیہ اور تیزی سے گھومے گا لیکن یہ سب کچھ ن لیگ کی طرح کی سرخی پاؤڈر والی ترقی نہیں ہے۔

یہ ایک مستحکم معیشت کی بنیاد ہے۔اپوزیشن کو بھیاس سے پریشان نہیں ہونا چاہیئے کیوں کہ یہ عوام کے مفاد میں ہے۔انہوں نے کہا اجناس کی مناسب قیمت مقرر کرنے سے کاشتکاروں کو فائدہ ہوا۔ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔امید ہے کہ ملکیمجموعی پیدوار کی 4فیصد شرح حاصل کرلی جائیگی۔حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے۔مارچ میں 3.2ارب ڈالر کی ایکسپورٹ ریکارڈ کی گئی۔ ہوسکتا ہے کہ سال کے اختتام تکاس سے بھی زیادہ گروتھ ہو۔وفاقی وزیر نے کہا اسٹیٹ بینک سے ہم کوئی پیسہ نہیں لے رہے۔ماضی کے لئے ہوئے قرضے ادا کررہے ہیں۔معاشی ترقی کے اچھے نمبرز پر اپوزیشن نے پروپیگنڈا کیا۔ن لیگ کے دور میں مصنوعی طریقے سے معیشت کو سنبھالا گیا۔ معاشی ترقی کی رفتار میں مزید اضافہ چاہتے ہیں۔ دوسری جانب سینئر صحافی حامد میر ٹی وی سے تو آف ایئر ہو چکے لیکن ٹویٹر پر بدستور محاذ سنبھالے ہوئے ہیں ، ایک مرتبہ پھر حامد میر کھل کر بول پڑے اور اپنے دل کی بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہہ دی۔ حامد میر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ہم نے تو ہمیشہ صرف لا پتہ پاکستانیوں کو بازیاب کرنے کی فریاد کی اور ملک دشمن کہلائے لیکن جو صاحبان اختیار ایک مصدقہ ملک دشمن دہشتگرد کلبھوشن کو بہت سی مراعات دے رہے ہیں اللہ ان کا بھلا کرے ، ان سے صرف اتنی گذارش ہے ایسی مہربانیاں لا پتہ پاکستانیوں پر بھی کر دیجئےواضح رہے کہ حامد نے  یہ ٹویٹ اے آر وائی پر  ذرائع کے حوالے سے چلنے والی خبر کے تناظر میں کی جس میں کہا گیا کہ کلبھوشن یادو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

About admin

Check Also

دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت ایک کیسا انسان تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی حاجی نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *