Breaking News

صرف تین دن سورہ کوثر کا وظیفہ اس طرح کرلیں تمام جائز خواہشات ایک دم پوری ہو جائیں گی زندگی بھر دعا دیں گے

اللہ اکبر ۔۔۔ صرف3 دن سورۃ کوثرکا یہ وظیفہ کرلیں ںسورة کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔ وظیفہ جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے۔ انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت آ پ کی بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔

اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازم پڑھیں ۔آپ نے وظیفہ کس طرح کرنا ہے ۔ آپ نے سورة کوثر پڑھنی ہے ۔ سورة کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے ۔یہ سورت قرآن پاک کے 30 پارے میں ہے ۔آپ نے جمعرات کو یہ وظیفہ کرنا ہے ۔اور ہفتے کو یہ وظیفہ ختم کرنا ہے ۔تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔جمعرات کے دن آپ نے نماز فجر کے بعداول اخر درود شریف پڑ ھ لیں اس کے بعد آپ 129 دفعہ سورة کو ثر کو پڑھ لیں ۔صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں پھر نماز عصر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں ۔ پہلے اول آکر درود پڑھ لیں پھر درمیان میں 129 دفعہ سورة کوثر پڑھ لیں ۔اور ایسی طرح ہی آپ نے نمازعشا ء کے بعدایسی طرح روٹین سے آپ یہ وظیفہ کریں گے ۔ ایسی طرح تینوں دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے کوئی بھی مقصد ہے اس کو زہن میں رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ وظیفہ کرتے وقت پورا دھیان آپ کا وظیفے پر ہونا چاہیے ۔دل میں کوئی بھی شک نہیںلے کے آنا پورا دھیان وظیفے پر رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے انشا ء اللہ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کی اللہ سے مانگی ہر دعا قبول ہوگی ۔اس وظیفے کو پڑھنے کی ہر بھائی بھن کو اجازت ہے ۔ اس کو پڑھنے کی کیسی سے بھی اجازت لینے کی ظرورت نہیں ہے ۔

About admin

Check Also

دل کا مرض کبھی نہیں ہوگا اور خون کی شریانیں بھی بہترین کام کریں گی بس نبی کریم ﷺ کی اس پیاری سی سنت پر عمل کر کے دیکھیں

اللہ اکبر ۔۔۔ خلال کرنا سنت نبوی ہے اور اس پر عمل کرنا آپ کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *