اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں اب وہ ہورہا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا کیونکہ لوگ اب خود کو بہت آزاد سمجھتے ہیں یہی وجہ ہے روزانہ ایسے واقعات متواتر سے پیش آ رہے ہیں گذشتہ رات پشاور شہر میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب صوبائی دارلحکومت کی سڑکوں پرایک لڑکی شر ٹ اتارکر کار کے سن روف سے باہر نکل آئی۔
اور مو ج مستی کرتی رہی، کئی رکشہ ڈرائیوروں نے اس کا پیچھا کرنا شروع کر دیا جبکہ کئی لوگوں نے ویڈیو بنا کر نیٹ پر ڈالنا شروع کر دی ۔ یہ ویڈیوز اب انٹر نیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سفیدرنگ کی نئی گاڑی میں موجود یہ لڑکی کسی کی پرواہ کئے بغیر سن روف سے باہر نکل کر اپنی شر ٹ اتا ر کر ہوا میں لہراتی گھماتی اور زور زور سے چیختی چلاتی، جھومتی اور موج مستی کرتی رہی۔یہ منظر دیکھنے والے افراد خصوصاً رکشہ ڈرائیوروں نے گاڑی کا پیچھا کرنا شروع کر دیا۔ اس بے حیائی کے واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اور لوگ اس واقع کی مذ مت کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ دوسری جانب وفاقی بجٹ میں الیکٹرک اور 850 سی سی گاڑیاں سستی کر نے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی مینو فیکچرنگ کے لیے کٹس کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے، ان گاڑیوں کے لیے سیلز ٹیکس کی شرح میں 17 فیصد سے 1 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ مقامی طور پر بنائی گئی 850 سی سی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور ٹیکس ختم کردیا گیا۔