Breaking News

بریکنگ نیوز!! پانچ منزلہ عمارت بس پر گر گئی ،بس میں موجود لوگ کس حالت میں پائے گئے ؟رونگٹے کھڑے کر دینے والی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موت برحق ہے اور انسان کی موت کا جو وقت مقرر ہے وہ ایک پل کے لئے بھی آگے پیچھے نہیں ہو سکتا ۔ اور تقدیر انسان کو اُس مقام پر لے جاتی ہے یہاں اُس کی موت لکھی ہوتی ہے بس ایک بہانہ بنتا ہے اور انسان اللہ پاک کے پاس پہنچ جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں پانچ منزلہ عمارت بس پر گرنے سے بس میں سوار 9افراد کی موت واقع ہو گئی ہے۔ واقعے میں آٹھ افراد کے شدید زخمی ہونےکی بھی اطلاعات ہیں۔واقعہ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں پیش آیا۔ 5 منزلہ عمارت گرانے سے قبل عملےکو بھی ہٹا لیا گیا تھا تاہم اچانک ایک مسافر بس آ گئی اور عمارت کا ملبہ اس پر جا گرا۔حادثے کے وقت بس میں17 افراد سوار تھے، جن میں سے 9 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہو گئے۔حکام کا کہنا ہےکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ذمہ دار افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا رہا ہے۔ دوسری جانب عودی آئل کمپنی(آرامکو) نے مملکت میں پٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آرامکو نے ماہ جون کے لیے پٹرول کی نئی قیمتیں جاری کی ہیں۔ سعودی آئل کمپنی نے پٹرول کے نرخوں میں اضافہ کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جون 2021 کے لیے پٹرول 91 کے لیے فی لٹر قیمت میں 10 ہلالہ اضافہ کیے جانے کے بعد اب ایک لیٹر پٹرول 2 ریال 08 ہللہ کے بجائے 2 ریال 18 ہللہ میں فروخت کیا جائے گا۔سعودی عرب میں پٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان اسی طرح پیٹرول 95 جس کی پرانی قیمت 2 ریال 23 ہللہ تھی کی نئی قیمت 2 ریال 33 ہللہ مقرر کی گئی ہے۔

About admin

Check Also

آج کی سب سے بڑی خبر: چوہدری نثار کی بنی گالہ میں ملاقات،دبنگ انٹری کی تیاریا ں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملکی سیاست میں ایک نیا موڑ۔۔۔۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار …

Leave a Reply

Your email address will not be published.