موت سے ڈرتا تھا اور ان کا یہ ڈر اس وقت ختم ہوا جب۔۔۔عاطف اسلم کا اہم انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گلوکار عاطف اسلم نے کہا کہ ان کی سب سے بڑی خوش قسمتی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں مسلمان پیدا کیا ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا ان کی سب سے بڑی خوش نصیبی بطور مسلمان پیدا ہونا اور آقا جیۖ کا امتی ہونا ہے جن کو وہ درود شریف کے ذریعے سلام بھیجتے ہیں۔

اور یہ فضل ہم مسلمانوں کے علاوہ کسی کو نصیب نہیں ہے۔ انہوں نے موت کے بارے میں اپنا نظریہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ موت سے ڈرتے تھے اور ان کا یہ ڈر اس وقت ختم ہوا جب انہوں نے اپنی دادی کو قبر میں اتارا اور بڑوں کو کہتے سنا کہ ہمیں خوشی کے ساتھ اپنوں کو رب العزت کے پاس رخصت کرنا چاہئے۔ دوسری جانب گرمی کی شدت میں اضافہ پر صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے دوہفتوں بعد سکول بند کرنے کاعندیہ دے دیا۔مراس راس کا کہنا ہے کہ بچوں کو امتحان دے لینے دیں، امتحان کے بعد سکول بند کردیں گے۔نجی ٹی وی فورٹی ٹو کے مطابق نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگاجبکہ امتحانات 18 سے 30 جون تک جاری رہے گے۔ ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اساتذہ کو تمام مسائل سے نکال کر انھیں گھر بیٹھے آن لائن سسٹم دے رہے ہیں۔ دس لاکھ بچوں کے داخلوں کے ہدف میں سے 7 لاکھ سات ہزار بچے داخل ہوچکے ہیں۔مراد راس کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال 70 ہزار اساتذہ نے آن لائن تبادلوں کی سہولت سے استفادہ اٹھایا، ایس ٹی آر کے مطابق ہی اساتذہ تبادلے کرواسکیں گے جبکہ اساتذہ کی تمام چھٹیاں لینے کے طریقہ کو آن لائن کردیا گیا ہے۔

About admin

Check Also

حکیم لقمان جب دنیا سے جانے لگے فرمایا تھا مرد کی مردانگی ختم ہونے لگے تو یہ دانے کھالینا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج آپ کو وہ نسخہ بتائیں جو کہ حکیم لقمان نے اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *