Breaking News

انتہائی افسوسناک خبر مراد سعید خوفناک حادثے میں جا ں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موت برحق ہے اور ہر حال میں آنی ہے جب موت آنی ہے تو اُسی وقت آنی ہے جو وقت مقرر ہو چکا ہے بس تقدیر انسان کو اس مقام پر لے جاتی ہے یہاں اُس کی موت لکھی جا چکی ہوتی ہے اب ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔

جب مراد سعید گہری کھائی میں گر کر جاں بحق ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع چکوال کی تحصیل چوآسیدن شاہ کے نواحی گائوں بشارت کا رہائشی ایک نوجوان مراد سعید گہری کھائی میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ مراد سعید نامی نوجوان ہفتےکی شام اپنے دوستوں کے ہمراہ سیرو سیاحت کی غرض سے گھر سے نکلا تھا۔ وہ اور اس کے دوست کسی بلند وبالا مقام پر کھڑے ہوئے سیلفیاں بنا رہے تھے ۔کہ مراد کا پاؤں پھسلا اوروہ سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گرا اورموقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اس واقعہ کی اطلاع متوفی کے گھر پہنچتے ہی کہرام برپا ہوگیا۔اندوہناک واقعے پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔ دوسری جانب حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی، جیل پولیس اور جیل ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ڈبل ملے گی، اس فیصلے سے جیل پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر ہو جائے گی۔جیل پولیس کی تنخواہ بڑھانے کی سمری محکمہ خزانہ پہنچ گئی، محکمہ خزانہ اگلے چند روز میں سمری کو کلیئر کرے گا، اس فیصلے سے محکمہ خزانہ کو کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑے گا۔ حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی۔

About admin

Check Also

پنجاب کا وہ دبنگ سیاستدان جو تحریک انصاف میں آنے کو تیار، کپتان بھی راضی مگر تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں یوں جنرل الیکشن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.