اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واٹس ایپ نے عوام کی مشکل حل کر دی ہے۔ پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ ہر تھوڑے عرصے بعد صارفین کی سہولت کے لیے کوئی نا کوئی نیا فیچر متعارف کرواتا رہتا ہے۔سال 2017 میں اس ایپ نے صارفین کیلئے ڈیلیٹ ایوری ون جیسا شاندار آپشن متعارف کروایا تھا۔
جس کے بعد کسی کو بھی غلطی سے بھیجا گیا میسج اس کے دیکھنے سے قبل 7 منٹ کے اندر ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔تاہم اکثر افراد شش و پنج کی کیفیت میں مبتلا رہتے ہیں کہ ان کے دوست یا رشتے دار نے ایسا کون سا پیغام بھیجا جو انہیں فوری طور پر ڈیلیٹ کرنا پڑا۔آج ہم آپ کو وہ ڈیلیٹ کیا گیا میسج پڑھنے کا طریقہ بتانے والے ہیں، گو کہ کمپنی کی جانب سے ایسا کوئی آفیشل طریقہ یا فیچر متعارف نہیں کروایا گیا جس کے ذریعے آپ اسے پڑھ سکیں لیکن ہمارے بتائے جانے والے طریقے کو آزما کر آپ ضرور اس پیغام کو پڑھنے کے اہل ہوں گے۔طریقہ گوگل پلے اسٹور سے ‘نوٹی سیو نامی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرلیں، اس کے بعد ایپ کھولیں اور نوٹی فکیشن سمیت تمام آپشنز کو ان ایبل کردیں۔ دوسری جانب سندھ کےکئی شہروں میں طوفانی ہوائوں اورآندھیوں سے گھروں کی چھتیں اوردیواریں گر گئیں جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔صوبے کے مختلف اضلاع میں آندھی اور طوفانی ہواؤں کے باعث متعدد درخت اور بجلی کے پول گرنے سے بجلی اورمواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا۔ دادو، نوشہروفیروز، دریاخان مری اور کنڈیارو میں چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئےمیرپور ماتھیلو میں گھر کی کچی دیوار گرنے سے 8 افراد زخمی ہوئے۔