Breaking News

بریکنگ نیوز:2023میں کس کی حکومت آئیگی؟ پیشنگوئی نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان کے ساتھ تین مرتبہ خانہ کعبہ اورتین مرتبہ آقائے دوجہاںﷺ کے حجرےمیں گیا ہوں، مجھ میں کوئی خوبی نہیں ہے یہ سب میرے مالک کا کرم ہے، پی ٹی آئی میں عمران خان کی حیثیت پیپلز پارٹی میں ذوالفقار علی بھٹو کی طرح ہے، عمران خان جب شوکت خانم اور نمل کے لیے نکلے۔

تو انہیں پتہ چلا کہ لوگ گلے سڑے نظام سے تنگ آ چکے ہیں، ایک دور تھا جب عمران خان کی پارٹی کا ٹکٹ کوئی نہیں لیتا تھا جب کہ 2023ء کے الیکشن میں بھی اونٹ اسی کروٹ بیٹھے گا، یہ میری پیشین گوئی ہے سب لکھ لیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لوگ ایم این اے اور وزیر بننا چاہتے ہیں تاہم میں ان لالچوں سے بالا تر ہوگیا ہوں، 2023کے الیکشن میں بھی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) حکومت بنائے گی ، یہ میری پیشن گوئی ہے سب لکھ لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےشاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 36 سال مسلسل سیاست کی اور اپنا دامن صاف رکھا ،جب کہ لوگ ایم این اے اور وزیر بننا چاہتے ہیں تاہم میں ان لالچوں سے بالا تر ہوگیا ہوں، اب سیاست صرف بڑے مقصد کے لیے کروں گا، ذاتی مفاد کے لیے سیاست نہیں کروں گا۔ دوسری جانب سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی جلدریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبایی کابینہ کا اجلاس ہوا۔سندھ کابینہ نے پنشن بل کو کنٹرول کرنے کے اقدامات پر غور کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ موجودہ طریقہ کار چلتا رہا تو 10 سال بعد پنشن بل سیلری بل سےبڑھ جائیں گے۔

About admin

Check Also

سابق وزیراعظم نواز شریف کو 4ہارٹ اٹیک۔۔۔ لندن سے انتہائی تشویشناک خبر، ن لیگی رہنما نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(نیو ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف علاج کروا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *