Breaking News

شادی کے دن دلہن کے گھر ایک بارات کی بجائے 2 دولہا بارات لے کر پہنچ گئے ، ہنگامہ برپا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کسی لڑکی کو ایک دولہا بھی نہیں ملتا تو کسی کو دو دو دلہے میاں لینے پہنچ رہے ہیں ایسا ہی ایک دلچسپ واقعہ اب سامنے آیا ہے جب بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کے دن دولہن کے گھر ایک بارات کے بجائے دو دولہا بارات لے آ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سرن گاؤں کی رہائشی موہانی کی شادی پھولن پور گاؤں کے رہائشی ببلو کے ساتھ طے کی گئی تھی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق ببلو باراتیوں کے ہمراہ جب موہانی کے گھر پہنچا تو عین بارات کے استقبال کے وقت موہانی کے گھر حیات نگر کے رہائشی اجیت بھی باراتیوں کے ہمراہ آن پہنچا جس کے بعد شادی کی تقریب میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اجیت اور موہانی کی پہلے سے دوستی تھی تاہم موہانی کے اہل خانہ کی جانب سے اجیت سے شادی کے انکار پر موہانی کی شادی ببلو سے طے کردی گئی۔جب موہانی کی ببلو سے شادی کی اطلاع اجیت کو ملی تو اجیت نے بھی اسی دن اور اسی وقت موہانی کے گھر بارات لے جانے کا فیصلہ کیا، تاہم اس غیر معمولی صورتحال نے شادی کی تقریب میں ایک ہنگامہ برپا کردیا۔بعد ازاں پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے لڑکی کے والد اور چچا سمیت اجیت کے اہل خانہ کو حراست میں لے لیا۔ دوسری جانب لہسن کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتااور وِکس کے بارے میں تو آپ جانے ہیں کہ یہ بند ناک کھولنے اور جسم کی دردوں کت لئے استعمال کی جاتی ہے،آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگائیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔کان کی شدید درد کے لئے:اگر آپ کے کان میں شدید درد ہوتو لہسن کو 10سیکنڈ تک مائیکروویو میں رکھیں اورلہسن کےایک سرے پر وِکس لگاکر اسے کان میں رکھنے سے درد میں کمی آجائے گی۔

About admin

Check Also

بھوکی لڑکی۔۔۔۔؟؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس کی خوبصورتی کا پورے محلے چرچاتھا جب کبھی بھی خوبصورت بچیوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *