ناخن کاٹتے وقت ’’ انا للہ وانا الیہ راجعون ‘‘ پڑھنے سے کیا معجزہ پیش آتا ہے ؟ جان کر آپ روزانہ یہ عمل کیا کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انوکھاعمل اور وظیفہ ،کوئی دکھ ،بیماری یا کسی بھی قسم کی پریشانی یا مسئلہ ہے تو یہ وظیفہ کر لیں یہ وظیفہ آپ کو جمعہ کے دن کرنا ہے ،جمعہ کے دن ہاتھ اور پاؤں کے ناخن کاٹ کر جمع کر لیں سارے ناخنوں کو کسی سفید ٹشو یا سفید کاغذ میں جمع کر کے لپیٹ لیں۔

اور پھر یہ عمل کریں ۔سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر156پڑھنی ہے اس آیت کے آخر میں یہ الفاظ ہیں ،اناللہ واناالیہ راجعون،یہ آیت ایک دستی پڑھ لیں یعنی 101مرتبہ ناخنوں پر پڑھ لیں اول آخر تین تین باردرود شریف کے ساتھ پڑھیں جوبھی بیماری یا مسئلہ ہے تو وہ نیت دل میں رکھ کر یہ عمل کر لیں ۔یہ عمل کرنے کے بعد ناخنوں پر پھونک لیں اوران ناخنوں کو ایسی جگہ  دفنا دیں جہاں پر کسی انسان کے پاؤں نہ آئیں انشاء اللہ ہر قسم کا مسئلہ ختم  ہو جائے گا۔کرنا جمعہ کے دن ہے اور ہر مرتبہ ناخن کاٹنے ہوں گے اورجتنے جمعے کریں گے اتنا ہی اچھا ہو گا۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہاہے کہ ہم سکولوں میں گرمیوں کی کم سے کم چھٹیاں دیں گے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہاکہ ہم نے سکولز میں گرمیوں کی کم سے کم چھٹیاں دینی ہیں، اسکولز میں بہت زیادہ ہوا تو3ہفتوں کی چھٹیاں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم کم سے کم چھٹیاں دے کر نیا تعلیمی سال شروع کردیں گے۔وزیرتعلیم کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے پاس ویکسین لگوانے والوں کا تمام ڈیٹا موجود ہے، جو یہاں پر ویکسین کے لیے آرہا ہے وہ رجسٹرڈ ہورہا ہے، بہت سارے ویکسی نیشن سینٹرز کھلے ہوئے ہیں۔

Leave a Comment