Breaking News

ایساانسان جواپنے جنازے میں خود چل کرگیا جنازے کے بعد حیران کن طور پر 100 سال زندہ رہنے کی خواہش پوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکہ کے شہر نیو یارک میں ایک چوبیس سالہ نوجوان اسٹیفس مانڈل کو ستمبر 1968ء میں سو سال کے لیے زندہ برف میں دفن کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہری اسٹیفن ایک ایسی خطر ناک بیماری میں مبتلا ہے جس کا علاج ابھی دریافت نہیں کیا گیا ہے۔

سائنسدانوں کے بقول اس بیماری کا علاج کئی عشروں کے بعد دریافت ہوگا۔اس لیے اسٹیفن کو 2068ءمیں نئی زندگی دی جائے گی۔اس وقت تک بیماری کا علاج دریافت ہوچکا ہوگا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ جب اسٹیفن کو زندہ برف میں دفن کیا گیا تو دفن کرنے سے پہلے اس کا جنازہ نکالا گیا۔اسٹیفن خود بھی اپنے جنازے میں شریک تھا اور آہستہ آہستہ لوگوں کے ہمراہ چل رہا تھا۔ بعد میں مقررہ جگہ پر تمام سائنسی کاروائیوں کو مکمل کرنے کے بعد اسے زندہ برف میں سو سال کے لیے دفن کردیا گیا۔ دوسری جانب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینک کی بدانتظامی کے خلاف شکایت پر بینکنگ محتسب کی جانب سے مناسب کارروائی نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معاملے پر قانون اور انصاف کے تقاضے پورے کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایوان صدر کے میڈیاونگ کے مطابق لاہور کی رہائشی خاتون روبی انوار نے حبیب بینک میں اپنے اکاؤنٹ سے 140000 روپے کی رقم بغیر اجازت منتقل کئے جانے اور بینک کی بد انتظامی پر کوئی کارروائی نہ ہونے کی شکایت کی۔ انہوں نے بنکنگ محتسب کو اپنی شکایت میں بتایا کہ متعلقہ بینک کے سامنے اس بدانتظامی کا معاملہ اٹھایا گیا لیکن انہیں کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔ بینکنگ محتسب نے مناسب تفتیش کے بغیر اور شکایت کنندہ کو سنے بغیر کیس بند کردیا جس پرشکایت کنندہ نے بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف صدر مملکت کو اپیل کی۔

About admin

Check Also

پہلا اسلامی ملک جس نے افغان طالبان کی حکومت تسلیم کرلیا۔۔بڑا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پہلا اسلامی ملک جس نے افغان طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *