’میری لمبی عمر کا راز یہ ہے کہ میں نے کبھی کسی بھی مرد کو۔۔۔‘ 106 سالہ خاتون نے طویل زندگی کا ایسا راز بتادیا کہ مردوں کے ہوش اُڑادئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا میں کئی افراد ایسے گزرے ہیں جنہوں نے طویل عمر پائی۔ اپنی طویل العمری کا راز ان لوگوں نے شیئر بھی کیا مگر اب برطانیہ کی 106سالہ خاتون نے اپنی طویل العمری کا ایسا راز بتایا ہے کہ جان کر مرد حضرات کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے۔

برطانوی اخبار سے بات کرتے ہوئے میڈلین ڈائی نامی اس خاتون نے بتایا ہے کہ وہ 1912میں برطانیہ کے معروف علاقے جنوبی یارک شائر کے قصبے ہیلے میں پیدا ہوئی تھی، میڈلین کا کہنا تھا کہ آج بھی اس کی صحت قابل رشک ہے اور وہ چھڑی یا کسی اور کے بغیر چلتی پھرتی ہے۔ میڈلین نے اپنی طویل اور صحت مندانہ زندگی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ اس کی زندگی میں کبھی کوئی مرد نہیں آیا، شادی تو دور اس نے کبھی کسی کو بوائے فرینڈ بھی نہیں بنایا۔ میڈلین کے مطابق شادی یا مردوں کے ساتھ تعلق سے جو ذ ہنی پریشانی کا باعث ہوتی ہے اور اس سے دور رہنا ہی اس کی طویل عمر کا راز ہے۔ میڈلین کا کہنا تھا کہ اس نے شراب سے بھی ہمیشہ اجتناب کیا ۔ دوسری جانب مارننگ شو کی سابق میزبان شائستہ لودھی نے پہلی بار اپنی طلاق کے بارے میں بات کی ہے اور ان کی سابق شوہر سے علیحدگی کیوں ہوئی اس بارے میں بتایا ہے۔ شائستہ لودھی گلوکار فاخر کے ہمراہ ندا یاسر کے شو ’’شان سحور‘‘ میں شریک ہوئیں جس میں ندا نے شائستہ سے سوال پوچھا کہ شائستہ واحدی سے شائستہ لودھی کا سفر کتنا مشکل تھاجو آپ نے اکیلے طے کیا۔ شائستہ لودھی نے اپنی پہلی طلاق کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا میں اس سفر کو ایک دوسرے نظریے سے دیکھتی ہوں میرے مطابق بہت پیارا سفر تھا۔

Leave a Comment