Breaking News

بغیر نکاح کے تعلق قائم کرنا ملالہ یوسف زئی کے بیان پر ان کے والد کا ایسا ردعمل سامنے آگیا کے پاکستانی آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کے ایک برطانوی میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں متنازعہ بیان پر ان کے والد ضیا الدین کا بھی رد عمل سامنے آ گیا ہے۔ گزشتہ روز ملالہ یوسفزئی کے سامنے آئے بیان میں کہا گیا تھا کہ تعلقات قائم کرنےکےلئے نکاح نامے پر دستخط کیوں ضروری ہیں۔

بغیر نکاح نامے پر دستخط کے بھی ساتھ رہا جا سکتا ہے۔ جس پر مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے ملالہ یوسفزئی کے والد سے اس بات پر وضاحت مانگی تھی ۔جس کے جواب میں ضیاالدین نے جواب دیا کہ محترم مفتی صاحب ایسی کوئی بھی بات نہیں، ملالہ یوسفزئی کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیا جا رہا ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ملالہ یوسفزئی کے والد ایک معمولی سکول ٹیچر تھے ۔ لیکن سال 2011میں ملالہ یوسفزئی پر ہوئے مبینہ حملے کے بعد امریکہ اورمغرب کی جانب سے ملالہ کو ملنے والی پذیرائی کے بعد ان کے دن ہی پھر گئے، خاص طور پر ملالہ کو جاری ہوئے ہونے والے لڑکیوں کی تعلیم کےلئے کئی ملین ڈالرز کے فنڈز کے بعد اب وہ ملک کی دولت مند ترین شخصیات میں سے ایک ہیں۔۔ دوسری جانب برازیل میں کامیڈین سپر مین کو بس روکنے کی کوشش کرنا مہنگا پڑگیا۔ بس نے اسے ٹکر ماردی جس سے وہ زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ایک کامیڈین سپرمین کا لباس پہن کر سٹنٹ کر رہا تھا اور اس نے ایک بس کو روکنے کی کوشش کی لیکن بس نے اسے ٹکرمار دی۔منظرعام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوئزایک روڈ کے درمیان میں کھڑا مائیک میں کہہ رہاہوتا ہے کہ آج میں ثابت کروں گا کہ میں سٹیل کا بنا ہوا ہوں۔ میں اس بس کو روک کر دکھاؤں گا۔ یہ باتیں کہتے ہوئے لوئز کی پشت بس کی طرف ہوتی ہے جو اندازے سے زیادہ تیز رفتار ہوتی ہے۔

About admin

Check Also

پنجاب کا وہ دبنگ سیاستدان جو تحریک انصاف میں آنے کو تیار، کپتان بھی راضی مگر تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں یوں جنرل الیکشن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.