Breaking News

شرط لگا لیں، ہر بچہ A+گریڈ لے کر پاس ہوجائے گا اس سال نویں دسویں کے پرچوں میں کیا کچھ آنے والا ہے طلبا اوراساتذہ کے کام کی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر تعلیم  نے آمدہ امتحانوں کے بارے میں ہی طلبا کو بہت بڑی خوش خبری سنا دی ہے۔ جولائی میں ہونے والے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کےلئے انتہائی آسان پیپر پیٹرن متعارف کروا دیا گیا ہے۔جس سے طلباء میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم سندھ نے پیپر کی بناوٹ کا ماڈل شئیر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پرچوں میں 50نمبر کثیر الانتخابی جوابات (ایم سی کیوز ) 30نمبر طویل جوابات(لانگ آنسرز ) جبکہ 20نمبر مختصرجوابات(شارٹ آنسرز) کے دیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ وفاق اورصوبوں کی مشترکہ پالیسی کے تحت صرف اختیاری مضامین کے ہی پرچے لیے جائیں گے۔ جبکہ ان پرچوں کےلئے بھی صرف 40فیصد نصاب شامل کیا گیا دوسری جانب منہ زور کورونا وائرس نے ملک بھر میں ایک دن میں مزید83افراد کی جانیں نگل گیا جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک ہزار893افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار105 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ26 ہزار695ہے۔ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 51 ہزار478ہے اور 8 لاکھ 56ہزار5 افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 10 ہزار184افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 5 ہزار89، خیبرپختونخوا 4 ہزار125، اسلام آباد 763، گلگت بلتستان 107، بلوچستان میں 285اور آزاد کشمیر میں550 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اسلام آباد میں کورونا کیسز کیتعداد 81 ہزار540، خیبرپختونخواایک لاکھ 33 ہزار746، پنجاب 3 لاکھ41 ہزار 390، سندھ 3 لاکھ 21 ہزار425،بلوچستان 25 ہزار476، آزاد کشمیر 19 ہزار388 اور گلگت بلتستان میں 5 ہزار 623 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔دوسری جانب پاکستان میں کورونا کی ویکسینیشن جاری ہے اور 19 سال سے زیادہ عمر والے افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

About admin

Check Also

سابق وزیراعظم نواز شریف کو 4ہارٹ اٹیک۔۔۔ لندن سے انتہائی تشویشناک خبر، ن لیگی رہنما نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(نیو ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف علاج کروا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *