انا للہ وانا الیہ راجعون پیپلزپارٹی کی سب سے اہم شخصیت اب سے کچھ دیر پہلے انتقال کر گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کی ایک بڑی ہی افسوس ناک خبر آ گئی ہے  جب پاکستان پیپلز پارٹی کو بڑا صدمہ سہنا پڑ گیا ہے۔ ذوالفقار بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے قریبی ترین رفقا میں سے ایک پارٹی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حاجی ظفر علی خان لغاری انتقال کر گئے ہیں۔

وہ سندھ میں پارٹی کے لئے اہم سمجھے جانے والے شہروں میں سے ایک ضلع دادو سے تعلق رکھتے تھے۔سابق رکن قومی اسمبلی عمران ظفر لغاری کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حاجی ظفر علی خان لغاری طویل عرسے سے علیل تھے۔انہوں نے بتایا کہ حاجی ظفر علی خان لغاری مرحوم محترمہ بینیظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی ہیں۔مرحوم حاجی ظفر علی خان لغاری کی نماز جنازہ آج شام خیرپور ناتھن شاہ میں واقع سیتا روڈ پر ادا کی جائے گی۔ دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی و تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے انتخابات میں مداخلت نہیں کریگی،عمران خان نے کشمیر کے معاملات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا،وزیراعظم پاکستان نے پوری دنیا میں کشمیر کا مقدمہ لڑا ہے،تحریک انصاف آزادکشمیر میں کوئی دھڑے بندی نہیں ٹکٹ نہ ملنے والے افراد کو مطمئن کریں گے،آزاد کشمیر کی جوڈیشری کے ساتھ جو کچھ کیا جارہا ہے وہ سب کے سامنے ہے،معیشت کورونا کے دوران بھی بہتر ہورہی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی و تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس نے کہا کہ گزشتہ روز پارٹی کے اہم زمہ دارم کے ساتھ وزیر اعظم عمران سے ملاقات ہوئی ہے۔

About admin

Check Also

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔ن لیگ کو تاریخی دھچکا اچانک انتقال کی خبر نے مسلم لیگ ن کو ہلا کے رکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *