Breaking News

بیوی سے تنخواہ چھپانے کے لیے ایک شخص نے ڈ کیتی کی جھو ٹی رپورٹ لکھوا دی لیکن پھراس کے ساتھ کیا ہوا دنیا کا انوکھا واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیوی  سے اکثر لوگ بہت ڈرتے ہیں چین کے شہر ہانگژو میں چند یوم قبل ایک شخص پولیس اسٹیشن آیا اور دعویٰ کیا کہ رات کو الیکٹرک سکوٹر پر گھر آتے ہوئے اسے لو ٹ لیا گیا ہے۔اس شخص کی کہانی سن کر پولیس کو شک گزرا کہ یہ شخص واقعی لٹا ہے یا ڈر اما کر رہا ہے۔

پولیس افسران نے اس شخص کے گھر کے روٹ پر لگے نگرانی کے کیمروں کی ٹیپ کا جائزہ لیا تو پتاچلا کہ اس شخص کو تو کسی نے سفر کے دوران روکا تک نہیں ، لوٹنا تو دور کی بات ہے۔پولیس نے جب اس شخص نے مزید تفتیش کی تو اس نے بتایا کہ وہ اپنی تنخواہ کے چیک اپنی بیوی کو دے دے کر تھک گیا ہے۔ماضی میں وہ اپنی بیوی سے تنخواہ کھوجانے یا خرچ ہونے جانے کے بہانے کر چکا ہے، اسی لیے اس بار اس نے نئی کہانی سوچی تھی۔آخر میں پولیس نے کائی نامی شخص کو غلط رپورٹ لکھوانے پر 10 دن کے لیے حرا ست میں لے لیا ہے۔ اس پر 500 یوان جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ کائی کی تنخواہ کتنی تھی۔ دوسری جانب55سال کی عمر میں وسیم اکرم کو بڑی خوشخبری مل گئی ،ہر طرف سے مبارکبادیں ،خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گےکرکٹ کی دنیا میں انیس برس تک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد وسیم اکرم دو ہزار تین کے ورلڈ کپ کے ریٹائرڈ ہوگئے تھے وسیم اکرم اب پی ایس ایل کی سب سے فیورٹ ٹیم کراچی کنگز سے بطور صدر وابستہ ہیں اور ٹیم کے لیے اہم خدمات انجام دے رہے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھی پاکستان کے عظیم فاسٹ بولر کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی سی سی نے اس یادگار موقع پر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤئنٹ سے ایک مختصر ویڈیو جاری کی ہے، جس میں وسیم اکرم کی بانوے کے ورلڈکپ میں شاندار بولنگ کو شیئر کیا گیا ہے۔

About admin

Check Also

“بچہ بھوکا ہے صاب کچھ دے دو”

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بچہ بھوکا ہے صاب کچھ دے دو”گود میں بچہ اٹھائے ہوئے ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *