Breaking News

نامورکرکٹرکی اہلیہ نے توحدہی کردی ۔۔۔پول میں نہاتے ہوئے ایسی تصاویر منظرعام پرآگئیں کہ ہرکوئی کانوں کوہاتھ لگانے پرمجبورہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بعض اوقات انسان کو عزت راس نہیں آتی اور وہ حد سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے مگر آج کل تو سوشل میڈیا کا دور ہے جس سے ہر کوئی اپنے خیالات دوسروں تک پہنچا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اداکارہ نتاشا اسٹنین کووچ جو مشہور بھارتی  کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ ہیں۔

حال ہی میں نتاشا نے ایک بہت ہی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ جو پوسٹ سامنے آتے ہی وائرل ہوگئی۔نتاشا پول میں بلیک بکنی پہنے آ رہی ہیں۔ انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے۔ اچھا وقت۔ نتاشا کے فینز کی جانب سے اس تصویر پر جم کر لائک اور کمینٹ آ رہے ہیں۔نتاشا ان تصویروں میں بے حد ہی ہاٹ انداز میں نظر آئیں۔30 سالہ ہندوستانی آل راونڈر کنال پانڈیا نے انگلینڈ کے خلاف منگل کو ڈریم ڈیبیو کیا اور کمال کر دیا۔ ساتویں نمبر پر بلے بازی کرنے اترے پانڈیا نے 26 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی۔ یہ بطور ہندوستانی بلے باز ڈیبیو میچ میں سب سے تیز نصف سنچری ہے۔ اس دھما کہ کے بعد آج کنال اپنا یوم پیدائش بھی منا رہے ہیں اور یہ انہوں نے اپنے بھائی ہاردیک پانڈیا اور بھابھی نتاشا کے ساتھ کچھ یوں جشن منایا۔ پانڈیا نے اننگ میں 31 گیندوں کا سامنا کیا اور 7 چوکے اور دو چھکے لگائے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ایک وکٹ بھی حاصل کی۔ حال ہی میں اپنے شوہر کو کھونے والے کنال پانڈیا اپنی اننگ کے بعد جذباتی نظر آئے۔ ہاردک پانڈیا نے یہ تصویریں اپنے انسٹا گرام اسٹوری میں شیئر کی ہیں۔ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بھی اداکارہ انوشکا شرما سے شادی کر رکھی ہے۔

About admin

Check Also

’ مجھے سہاگ رات پر نیلام کیاگیا اور ہنی مون پر شوہر نے دوست کیساتھ سونے پرمجبور کیا‘ اداکارہ کرشمہ کپور نے شرمناک انکشاف کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اپنے دور کی کامیاب ترین اداکاراﺅں میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.