Breaking News

لگتاہے بختار بھٹو کی شادی شدہ زندگی کو نظر لگ گئی انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،قوم سے دعاؤں کی اپیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی اور بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو کی کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی تھی اور اُن کے سسرال امریکہ میں مقیم ہیں اور وہیں پر ہی اُن کا اپنا بہت بڑا بزنس ہے اب شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے بارے میں افسوس ناک خبر آ گئی ہے۔

بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ،ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا ۔اپنے ایک ٹوئٹ میں بختاور بھٹو زرداری نے بتایاکہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے باعث انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ، میری عوام سے اپیلل ہے کہ وہ میری صحت یابی کیلئے دعا کریں ۔انہوں نے کہاکہ میری عوام سے درخواست ہے کہ وہ ماسک پہنیں اور کورونا سے بچاؤ کیلئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ دوسری جانب پاکستانی معیشت اگلے سال 4 فیصد شرح سے ترقی کرے گی،آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ۔عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان میں بجٹ خسارہ 7.1 فیصد رہے گا۔ پاکستان میں سال 2020 میں بجٹ خسارہ 8.1 فی صد تھا، ملکی معاشی شرح نمو محض 1.5 فیصد رہے گی۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت اگلے سال 4 فیصد شرح سے ترقی کرے گی، پاکستان میں مہنگائی گزشتہ مالی سال کی نسبت 2 فیصد زیادہ ہے، سال 2020میں مہنگائی کی شرح 8.6 اور اس سال 10 فی صد ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق مہنگائی اس سال 10 فیصد جبکہ آئندہ سال 8 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے، اگلے سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.5 فیصد سے بڑھ کر 1.8 فیصد ہو سکتا ہے۔

About admin

Check Also

پنجاب کا وہ دبنگ سیاستدان جو تحریک انصاف میں آنے کو تیار، کپتان بھی راضی مگر تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں یوں جنرل الیکشن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.