Breaking News

خالی پیٹ پاکستان میں کھایا جانے والا انتہائی پسندیدہ پھل موت کی وجہ بننے لگا۔۔ وہ کون سا پھل ہے ؟

اسلام آباد((نیوز ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سائسن دانوں کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں گزشتہ دو دہائیوں سے بچوں کی امو ات خالی پیٹ ایک مشہور پھل کھانے سے ہو رہی ہے کیوں کہ اس میں ایک ز ہر یلا کیمیکل پایا جاتا ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق اس علاقے میں پیدا ہونے والی لیچی میں ہائپو گلائیسین اے نامی ز ہر یلا کیمیکل زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے بچے اسے کھانے کی وجہ سے بیمار پڑتے ہیں اور بعد ازاں ان کی مو ت واقع ہو جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابق لیچی کھانے سے بیمار ہونے والے بچوں کو جب ہسپتال میں علاج کے لیے لایا گیا تو زیادہ تر بچوں کے خون اور پیشاب کے ٹیسٹ سے پتہ چلا کہ ان میں ان کیمیائی عناصر کی مقدار موجود تھی۔ ان میں سے زیادہ تر بچوں نے کھانے کی بجائے زیادہ مقدار میں لیچی کھائی تھی۔ ایسی صورت میں ان عناصر کا اثر زیادہ مہلک ہوتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بچوں کو محدود مقدار میں لیچی دی جائے اور اس سے قبل متوازن غذا ضرور لی جائے۔واضح رہے کہ یہ پھل پاکستان میں بھی بے حد پسند کیا جا تا ہے۔ دوسری جانب سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 300 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قدر 258 روپے بڑھ کر 96108 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1904ڈالر فی اونس ہوا ہے

About admin

Check Also

“بچہ بھوکا ہے صاب کچھ دے دو”

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بچہ بھوکا ہے صاب کچھ دے دو”گود میں بچہ اٹھائے ہوئے ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *