Breaking News

جون، جنت کا چشمہ۔۔2021 میں استعمال ہونے والے اب تک کہ سب سے مشہور نام اور ان کے دلچسپ معنی جو آپ کو بھی پسند آئے گے

ہر سال چند ایسے نئے نام ہمیں سننے کو ملتے ہیں جو ایک خاص ٹرینڈ بن جاتے ہیں اور پھر والدین اپنے آنے والے بچوں کے بھی وہی نام رکھتے ہیں جس کی دو وجوہات ہوتی ہیں ایک تو یہ کہ بچے کا نام آسان اور سنا ہوا ہو تاکہ ہر کوئی بآسانی پکار سکے اور دوسرا اس نام کے معنی بھی بہت مناسب اور اچھے ہوں جو سننے میں بھی اچھے لگیں۔ ایسے ہی کچھ نئے نام جو اب تک 2021ء میں سننے میں آئے وہ درج ذیل ہیں، آج بھی جانیئے تاکہ آپ کے بچوں کے نام بھی ٹرینڈز بن جائیں

علیزے:علیزے اردو کا نام ہے اس کے معنی ہیں: ” روشن، خوبصورت، چمکتا ہوا، واضح چمکتا ستارہ ”۔ یہ نام علیزے شاہ کے شوبزانڈسٹری میں آنے سے بہت مشہور ہوا اور اب ایک ٹرینڈ بن گیا ہے۔ایشا:ایشا نام کا مطلب ہے سرگرم، پرجوش، چاند کی طرح ٹھنڈا مزاج رکھنے والی۔” اس نام کی لڑکیاں عموماً تخلیق کار ہوتی ہیں، اپنے لئے بہتر اور مثبت راستہ چنتی ہیں۔زارا:زارا اردو اور ہندی کا نام ہے اس کے معنی ہیں:” گلاب کی طرح حسین اور کھلکھلاتا ہوا، سورج کی پہلی کرن، امیدوں سے بھرپور  اس نام کی لڑکیاں خوش مزاج اور زیادہ بولنے والی ہوتی ہیں۔علیشا:علیشا عربی کا نام ہے اس کے معنی ہیں.”سب سے اچھا، اعلیٰ، معزز، اس جیسا کوئی نہیں، آسمان کی طرح بلند۔” اس نام کی لڑکیوں میں جلد بازی اور ہنرمندی زیادہ دیکھی جاتی ہے۔راعنہ:راعنہ اردو اور فارسی کا مرکب ہے جس کے معنی ہیں: ”دینے والی، محبت کا تحفہ، شفاف بالکل شیشے کی طرح۔” یہ نام آج کل والدین کو بہت پسند آگیا ہے، اب یہ نام ایک ٹرینڈ کے طور پر رکھا جا رہا ہے۔جون:جون ایک صحابی کا بھی نام ہے اور یہ نام عربی کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں: ”علی جیسا، بہادر، اپنی مثال آپ، جنت کا چشمہ، بے عیب۔”یہ نام اب لوگ فیشن کے طور پر رکھتے ہیں جبکہ اس نام کی تاریخ بہت قدیم ہے، جون نام کے لوگ گہرے اور وسیع ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔

About admin

Check Also

بھوکی لڑکی۔۔۔۔؟؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس کی خوبصورتی کا پورے محلے چرچاتھا جب کبھی بھی خوبصورت بچیوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *