Breaking News

اناللہ واناالیہ راجعون پورا ملک سوگ میں ڈوب گیانامورعالم دین انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف کاربار ٹھپ ہو گئے ہیں بلکہ لاکھوں لوگ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں تاہم اموات کی شرح بڑھتی ہی جا رہی ہے ۔اب ایک اور اہم ترین افسوس ناک خبر آگئی ہے۔

جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کئی روز سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم دارالعلوم دیوبند کے معاون مہتمم تھے۔ واضح رہے کہ قاری عثمان منصور پوری مولانا حسین احمد مدنی کے داماد تھے۔مولانا عثمان کی وفات پر سیاسی ، دینی اور دیگر شخصیات نے اظہار تعزیت کیا۔ دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر کے تمام 7 وزرائے تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ اس سال فرسٹ ائیر اور نویں سمیت کسی بھی کلاس کو گزشتہ سال کی طرح بغیر امتحان لئے پروموٹ نہیں کیا جائے گا تاہم اس بار امتحانوں کی ترتیب میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کی روشنی میں کلاس دہم اور سیکنڈ ایئر کے سٹوڈنٹس نے چونکہ آگے کالجز یا یونیورسٹیز میںداخلہ لینا ہوتا ہے، اس لئے ان کے پیپر پہلے لئے جائیں گے جبکہ نویں اور گیارہویں کے امتحانات بعد میں ہونگے امتحانات کے حتمی تواریخ درج ذیل ہیں۔میٹرک کلاس 19 جون،بارہویں جماعت 6 جولائی،نویں جماعت 20 جولائی، گیارہویں جماعت 5اگست ، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہونگے، پریکٹیکلز کے 50 فیصد مارکس تمام سٹوڈنٹس کو مل جائیں گے جبکہ بقیہ 50 فیصد مارکس پارٹ سیکنڈ کی تھیوری کے مارکس کی اوسط کے حوالے سے ملیں گے۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *