Breaking News

وزیراعظم کاآئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کادورہ۔۔۔عامرلیاقت نے بڑادعویٰ کردیا

اکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران کا انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹرز کا بجٹ اجلاس سے قبل دورہ انتہائی اہم ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں عامر لیاقت نے کہا کہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز دورے میں وزیراعظم کو بیرونی اور داخلی معاملات پر بریفنگ دی گئی۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل یہ ایک غیر معمولی دورہ تھا۔

عامر لیاقت کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کا وزیراعظم رہنا بہرصورت ضروری ہے، پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کپتان کا بھرپور دفاع کریں گے۔خیال رہے کہ وزیر اعظم اور آرمی چیف نے آج آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی معاملات پر بریفنگ دی

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *