Breaking News

مشہور اداکارا نے اپنے ہی با ڈی گا رڈ سے چھٹی شادی کرلی نام جان کر آپ کو جھٹکا لگے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک نہیں دو نہیں تین نہیں چار نہیں پانچ نہیں بلکہ چھٹی شادی وہ بھی اپنے ہی با ڈی گا رڈ یعنی سیکور ٹی گا رڈ سے ، جی ہاں آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ نامور اداکارہ نے شادیوں کا چھکا لگا دیا ہے اور چھکا بھی اپنے ہی با ڈی گا رڈ کو لگایا ہے۔

ہالی وڈ اداکارہ و سابق ماڈل پامیلا اینڈرسن نے چھٹی شادی کرلی۔ اس بار انہوں نے اپنے با ڈی گا رڈ کو اپنا ہمسفر بنایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 53 سالہ پامیلا اینڈرسن نے گزشتہ ماہ کے آخر میں شادی کی۔برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے پامیلا اینڈرسن نے اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ محسوس ہوتا ہے اب میرا سفر مکمل ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ پامیلا اینڈرسن کی یہ چھٹی شادی ہے۔ اس سے قبل انہوں نے گزشتہ سال جنوری میں مشہور فلم سیریز ’بیٹ مین‘ کے پروڈیوسر جان پیٹر سے پانچویں شادی کی تھی تاہم 12 روز بعد ہی دونوں میں علیحد گی ہوگئی تھی۔اداکارہ نے جان پیٹر سے قبل ٹامی لی، کڈ راک اور پوکر پلیئر رک سیلمون سے بھی شادی کی تھی۔ رک سیلمون سے پامیلا اینڈرسن کی دو مرتبہ شادی ہوئی تھی۔ دوسری جانب 2 ماہ سے کم وقت رہ گیا، متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کو گزرے ایک ہفتے سے زائد کا وقت ہو چکا، ایسے میں شارجہ سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر فلکیات ابراھیم الجروان نے امارات میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کے حوالے سے بھی پیشن گوئی کی ہے۔اماراتی ماہر فلکیات کے مطابق امارات میں عید الاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ ماہر فلکیات کی جانب سے حج کی تاریخ کے حوالے سے بھی پیشن گوئی کی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ امارات میں یکم ذی الحجہ کا چاند10 جولائی 2021ء کو دکھائی دے سکتا ہے۔

About admin

Check Also

’ مجھے سہاگ رات پر نیلام کیاگیا اور ہنی مون پر شوہر نے دوست کیساتھ سونے پرمجبور کیا‘ اداکارہ کرشمہ کپور نے شرمناک انکشاف کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اپنے دور کی کامیاب ترین اداکاراﺅں میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.