Breaking News

بالآخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا ،جہانگیر ترین گروپ کا دبائو،حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے،بڑی خبر آگئی

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اتوار کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی جبکہ وزیراعلیٰ نے جہانگیر ترین گروپ سے ملاقات اور ان کے مطالبات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ ترین گروپ کےجائز مطالبات تسلیم ہوں گے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی، کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کررہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں اس پر اتفاق کیا گیا کہ تحقیقات کے دوران حکومت غیر جانبدار رہے

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *