سورۃ النصر کو پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟یہ آرٹیکل پڑھ کر آپ کی زندگی بدل جائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سورت النصر تو سب کو زبانی یاد ہو گی،اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے مشکلات سے نجات کے لیے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کر لیں۔

ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے،جنہیں نہیں آتی وہ بھی اس کو حفظ کر لیں کہ اس سورہ مبارکہ میں انسان کے لیے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔اللہ کریم نے فتح یابی اور بندے کو شکر و تسبیح کی ہدایت فرمائی ہے ۔اسکو ردِ بلاکے لیے پڑھا جاتا ہے۔آپ کو جسمانی اور کاروباری طور پر،بچوں کے رشتوں میں ،ملازمت اور امتحانات میں مشکلات کا سامنا ہے تو روزانہ اول آخردرود پاک اس سورہ مبارکہ کو سات بار پڑھنا معمول بنا لیں،انشاء العزیز ہر طرح کی مشکلات آسان ہو جائیں گی۔ دوسری جانب بھارت کے ممتاز سیاستدان لالو پرساد یادیو کی صاحبزادی کو یقین ہے کہ رمضان المبارک کی برکت کی وجہ سے ہی ان کے والد کو عدالت کی جانب سے ضمانت ملی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں نے لکھا کہ میں نے منت مانی تھی کہ میں اپنے والد کی ضمانت پر رہائی کیلئے پورے رمضان المبارک میں روزے رکھوں گی۔لالو پرساد کی صاحبزادی روہنی آچاریہ نے لکھا کہ مجھے اوپر والے سے عیدی مل چکی ہے، میرا رمضان کامیاب رہا۔ضمانت کے بعد ان کی جلد رہائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔بھارت کے معروف سیاستدان لالو پرساد یادیو کی ضمانت کی خبر تو اہم ہے ہی لیکن میڈیا کی توجہ جس نے حاصل کی وہ ان کی صاحبزادی روہنی آچاریہ ہیں جنہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے والد کی قید سے رہائی، انصاف کی جلد فراہمی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے ماہ رمضان المبارک کے پورے روزے رکھوں گی۔

About admin

Check Also

25 دنوں میں قرآن حفظ کرنے والی لڑکی نے کس طرح یہ عالمی ریکاڑد بنایا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 25 دنوں میں قرآن حفظ کرنے والی لڑکی نے کس طرح یہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *