Breaking News

جو کام کوئی بھی نہ کرسکا وہ گورنر پنجاب نے کردکھایا ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

گورنرپنجاب کا14اضلاع میں صاف پانی کے521نئے منصوبوں کااعلان تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے صوبے کے 14اضلاع میں صاف پانی کے521نئے منصوبوں کااعلان کردیا۔پنجاب آب پاک اتھارٹی کے نئے منصوبوں پر1229ملین روپے لاگت آئے گی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی حکومت ہرشعبے میں عوام کے ایک ایک پیسے کاتحفظ کررہی ہے ،وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق آب پاک اتھارٹی کام کرررہی ہے۔ ملکی ترقی کوریورس گیئرلگانے والوں کوکامیاب نہیں ہو نے دیا جائے گا۔چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی کے نئے منصوبوں پر1229ملین روپے لاگت آئے گی

About admin

Check Also

پنجاب کا وہ دبنگ سیاستدان جو تحریک انصاف میں آنے کو تیار، کپتان بھی راضی مگر تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں یوں جنرل الیکشن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.