اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برادر اسلامی ملک سعودی عرب میں چند روز قبل ریت کا ایک خوفناک طوفان آیا تھا جس میں دارالحکومت ریاض، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت کئی شہروں کی فضاء سرخی مائل ہوگئی تھی۔اب اس طوفان کے متعلق سازشی نظریہ سازوں نے ایک حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔
ڈیلی سٹار کے مطابق 71کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والے اس طوفان کے متعلق یہودی مذہبی ویب سائٹ ’اسرائیل 365‘ پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ طوفان قرب قیامت کی نشانی ہے اور دنیا کے معاملات میں خدائی مداخلت کی علامت ہے۔ ہیبریو بائبل کی آیت 13:21کا حوالہ دیتے ہوئے ویب سائٹ پر شائع ہونے والے آرٹیکل میں بتایا گیا ہے کہ قیامت کے قریب اس طوفان جیسے واقعات بکثرت رونما ہونے کے متعلق بتایا گیا ہے۔ آرٹیکل میں یہودی مذہبی رہنماءپنچس ونسٹن کے ایک انٹرویو کا بھی حوالہ دیا گیا ہے جس میںو ہ بھی ریت کے اس طوفان کو ’خدائی مداخلت‘ اور قیامت کی نشانی قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات زیادہ تعداد میں رونما ہوں گے۔ پنچس ونسٹن کہتے ہیں کہ ریت کا یہ طوفان فطرت اور معجزے کا ملغوبہ تھا۔ ایسے واقعات مستقبل میں اس قدر واضح ہو جائیں گے کہ ان کے معجزہ ہونے پر شک کرنا ناممکن ہو جائے گا دوسری جانب نوجوان خوبرو ماڈل نے ٹیوشن فیس ادا کرنے کے لیے اپنا کنواررہ پن بیچ ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق 19 سالہ خوبرو ماڈل نے ابوظہبی کی ایک کاروباری شخصیت کو 2 ملین یورو کے عوض اپنا کنوارہ پن بیچ دیا۔ غیر ملکی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق 19 سالہ گسلے نے جرمنی کی ایک ویب سائٹ سنڈریلا ایسکارٹس پرخود کی بولی لگوائی۔