Breaking News

تین سعودی نرسوں کو سعودی حکومت کی طرف سے100،100 کو ڑوں کی خوفنا ک تر ین سز اجرم جان کر خود فیصلہ کریں کیا یہ ٹھیک تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب دنیا بھر میں سخت قوانین کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب میں جر ائم کی شرح کافی حد تک کم ہے جب کہ گزشتہ دنوں سعودی عرب میں زچہ بچہ ہسپتال میں شیرخوار بچے کو ستا نے والی نرسوں کی وڈیو نے مملکت بھر میں ہنگا مہ برپا کر دیا۔

سعودی  اخبار کے مطابق محکمہ صحت کے ڈائریکٹر صالح المونس نے میڈیا کو بتایا کہ زچہ بچہ ہسپتال میں شیرخوار بچے کو ستانے والی تینوں نرسوں کی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے ترجمان عبدالہادی الربیعی نے واضح کیا کہ وڈیو میں ایک نرس شیرخوار کا سر بھینچ رہی تھی اور اس کی سہیلیاں اس کی مدد کر رہی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ مذکورہ نرسوں کے خلاف تحقیقاتی کمیشن قائم کر دیا گیا ہے۔ اور ثابت ہونے پر سو سو کوڑو ں کی سز ا ہوگی دوسری جانب  بھارت میں ایک 73سالہ ریٹائرڈ خاتون ٹیچر نے ’ضرورت رشتہ‘ کا اشتہار دے ڈالا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس عمر رسیدہ خاتون کا تعلق ریاست کرناٹک کے شہر میسور سے ہے جس نے اشتہار میں لکھا ہے کہ اسے ایک مرد کی تلاش ہے جو اس کے ساتھ شادی کرکے زندگی بھر کا ساتھ نبھا سکے۔خاتون نے اشتہار میں اپنے متوقع شوہر کے لیے صرف دو ہی شرائط رکھی ہیں، وہ صحت مند مگر عمر میں اس سے بڑا ہو اور براہمن ذات سے تعلق رکھتا ہو۔ ٹائمز آف انڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون نے بتایا کہ ”میری کوئی فیملی نہیں ہے۔ اب میرے والدین بھی نہیں رہے۔ میری پہلی شادی طلاق پر منتج ہوئی تھی۔ پہلی شادی اور طلاق ایسا تکلیف دہ تجربہ تھا کہ اس کے بعد میں نے کبھی شادی نہیں کی۔

About admin

Check Also

پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل! پرویز مشروف کی نواسی ’ مریم رضا‘ نے کس دُنیا میں قدم رکھ دیا؟ تصاویر وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا نے بھی شوبز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *