Breaking News

شوہر کا انوکھا کام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس دنیا میں بڑے عجیب و غریب کارنامے سامنے آ رہے ہیں۔ آسٹریلیا میں ایک نوجوان نے اپنی ہی سالی کو پیار کا نشانہ بنا ڈالا اور جب اسے گر فتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا اور جج نے اسے ڈا نٹا تو اس نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر میلبرن میںط متا ثرہ لڑکی اس 24سالہ ملزم کی بیوی کی جڑواں بہن تھی۔ جج کے ڈا نٹنے پر ملزم نے کہا کہ ”میں کنفیوژ ہو گیا تھا، مجھے پتا ہی نہیں چلا کہ یہ میری بیوی ہے یا اس کی بہن، کیونکہ دونوں ہو بہو ایک جیسی دکھائی دیتی ہیں۔“ رپورٹ کے مطابق متا ثرہ لڑکی اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد اپنے اس بہنوئی اور بہن کے ہاں رہائش پذیر تھی۔ ملزم نے سالی کو پیار کا نشا نہ بنانے کے بعد اس کے شوہر کو فون کر دیا اور الٹا الزام عائد کرتے ہوئے اسے بتایا کہ ’تمہاری بیوی نے مجھ پر کر دیا ہے اور میرے ساتھ زیا  د تی کر ڈالی ہے۔‘متاثرہ لڑکی نے عدالت کو بتایا کہ ”ملزمسچ بولنے سے قاصر ہے۔ میں اپنے کمرے میں تھی کہ ملزم وہاں آ گیا اور مجھ پر ہلا بول دیا اسے اچھی طرح معلوم تھا کہ میں اس کی سالی ہوں، کام کرنے پر میں نے اسے بتایا بھی تھا کہ میں تمہاری بیوی نہیں سالی ہوں، پھر بھی وہ باز نہیں آیا۔“ رپورٹ کے مطابق عدالت کی طرف سے جر م ثابت ہونے پر نوجوان کو 4سال قید کا حکم دے دیا گیا ہے

About admin

Check Also

ایک لڑکا اور چھ لڑکیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کسی نوجوان کی ایک دن میں ایک لڑکی سے ملاقات طے ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *