اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل آپ کو مختلف مقامات پر لڑکیاں مختلف سٹائل میں نظر آئیں گی تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ لڑکیاں اپنے ہونٹ دانتوں کے درمیان کیوں دباتی ہیں؟ یہ ایسا کب اور کیوں کرتی ہیں؟ آج کی یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد آپکو سب پتا چل جائیگا! نفسیاتی ماہرین کے مطابق جب کوئی لڑکی اپنے ہونٹ اس طرح دبا لے۔
تو اس وقت وہ بہت رومانٹک موڈ میں ہوتی ہے اور پیار دینے کے لیے پورے طور پر تیار ہوتی ہے. اسکے علاوہ جس طرح مردوں کو عورتوں میں کشش نظر آتی ہے ٹھیک اسی طرح عورتوں کو مردوں میں بھی کشش نظر آتی ہے. جب کوئی لڑکی کسی خوبصورت اور اچھی جسامت والے لڑکے کو دیکھتی ہے تو تب بھی وہ اپنے ہونٹ اس طرح دبا لیتی ہے۔اسکے علاوہ ماہرین کا کہنا ہے کہ جب کوئی لڑکی کسی خوبصورت لڑکے کو دیکھتی ہے تو وہ اسے اپنے سپنوں کا راجہ سمجھنے لگتی ہے اور طرح طرح کے خیال ذہن میں آتے ہیں. اس دوران لڑکی کا بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے اور نبض بھی تیز ہو جاتی ہے۔ اس صورت حال میں بھی لڑکیاں اپنے ہونٹ دبا لیتی ہیں۔آج کے جدید دور میں نفسیاتی ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جب لڑکی پیار چاہتی ہو اور کسی لڑکے کو دیکھ کر اس پر فدا ہو جائے تو تب وہ اپنے ہونٹ دبا لیتی ہے۔ دوسری جانبب سہانا خان جو کہ سب جانتے ہیں بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی ہے وقت سے پہلے ہی بہت متنازعہ ہو چکی ہیں انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں شاہ رخ خان کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائیڈرز نے رائل چیلنجرز بنگلور کیخلاف کھیلے گئے اپنے پہلے میچ میں عمدہ کاکردگی دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور ویرات کوہلی کو حیران کر دیا۔جب سہانا خان کو بڑی سکرین پر لوگوں نے دیکھا تو سب میچ اور شاہ رخ خان کو بھی بھول گئے اور ہر کسی کی نظریں سہانا خان پر جم گئیں۔