بریکنگ نیوز!! پاکستان کی بہت بڑی شخصیت انتقال کر گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے نامور فوک گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ لاہور میں انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق عارف لوہار کی اہلیہ کو بخار ہوا تھا جس کے بعد انہیں نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا، حالت زیادہ خراب ہونے پر انہیں گزشتہ روز وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔

لیکن وہ جانبر نہ ہو سکیں۔عارف لوہار کی اہلیہ کی نماز جنازہ میں قریبی عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے شرکت کی جس کے بعد انہیں شاہ فرید قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ‎۔۔دوسری جانب پاکستان فلم انڈسٹری اور ٹی وی کی معروف سینئر اداکارہ طلعت صدیقی دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ اداکارہ طلعت صدیقی کے انتقال کی خبر ان کی بھانجی گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دی۔فریحہ پرویز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اداکارہ طلعت صدیقی کی کچھ یادگار تصاویر شیئر کیں جو ان کے مخلتف کرداروں کی ہیں۔گلوکارہ نے مداحوں کو اس بری خبر سے آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ میری خالہ اور اداکارہ طلعت صِدیقی صاحبہ آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی طلعت صدیقی صاحبہ کی مغفرت فرمائے۔واضح رہے کہ طلعت صدیقی کی مشہور فلموں میں دل نشین، حیدر سلطان اور کالیا شامل ہیں۔طلعت صدیقی نے ناصرف فلم نگری بلکہ وہ ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کے ڈراموں میں بھی کام کیا ان کی صاحبزادی عارفہ صدیقی بھی اداکارہ ہیں۔ دوسری جانب اداکارہ ایمن سلیم کی رمضان المبارک میں بولڈ ڈریس پہن کر تصاویر شیئر کرنے پر مداح بھڑک اٹھے اور تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایمن سلیم بھرپور صلاحیتوں سے کی مالک اداکارہ ہیں جنہوں نے ہم ٹی وی کے رمضان ڈرامہ چپکے چپکے سے ڈیبیو کیا ہے ، اس ڈرامے میں وہ مشی کا کردار نبھا رہی ہیں ،ان کی خوبصورتی اور بے عیب طبیعت نے دیکھنے والوں کی توجہ حاصل کر لی ہے مگر حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اہلخانہ کے ہمراہ بہت سے تصاویر شیئر کیں۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *