Breaking News

یہ میری ماں کی طرح تھیں، مجھے چھوڑ گئیں ۔۔ لوگ سُنبل شاہد کے بارے میں کیا سوچتے ہیں ؟

اداکارہ سنبل کچھ روز قبل کورونا کے باعث وفات پاگئیں، مگر ان کے جانے سے شوبز ستارے بہر غمگین ہیں، سب ہی ان کے لئے مغفرت کی دعائیں کر رہے ہیں، ان کے گھر والے بھی ان کو یاد کر رہے ہیں۔ چنس شوبز ستاروں نے سنبل کے لئے کیا کہا آپ بھی جانیئے:اداکارہ عائزہ خان کہتی ہیں: ” مجھے تو یقین ہی نہیں آ رہا ہے کہ سنبل آپا ہمیں چھوڑ کر چلی گئی ہیں۔ ”

اداکارہ تارہ محمود کہتی ہیں: ” میں اپنی پیاری سنبل آپا کی سُریلی آواز میں میڈم نور جہاں کے گیت سُن کر بڑی ہوئی ہوں۔‘ اُنہوں نے کہا کہ ’فیملی تقریبات میں سنبل آپا کی آواز میں گیت سُننا میرے بچپن کی سب سے خاص یاد ہے۔‘ میں آخری بار میرے ایک ڈرامہ کے سیٹ پر سنبل آپا سے ملی تھی اور مجھے نہیں معلوم تھا کہ وہ ہماری آخری ملاقات ہوگی۔ ”

About admin

Check Also

“بچہ بھوکا ہے صاب کچھ دے دو”

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بچہ بھوکا ہے صاب کچھ دے دو”گود میں بچہ اٹھائے ہوئے ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *