Breaking News

استغفر اللہ ۔۔۔۔ 9 مئی کو ہر پاکستانی توبہ توبہ کرنے پر مجبور ہو جائیں گےملک بھر میں ایسا کیا ہونے والا ہے ؟اہم ترین خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس سے 108 افراد انتقال کر گئے ہیں جن میں سے 37 مریضوں کا انتقال وینٹی لیٹر پر ہوا ہے۔اسکے علاوہ چار ہزار 198 نئے کرونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.03 فیصد ہے۔

کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ پنجاب میں 68،خیبرپختونخوا میں 31،سندھ 4 ، اسلام آباد 1، بلوچستان 1اور آزاد کشمیر میں 3 اموات ہوئیں۔ 9مئی کو ہر پاکستانی توبہ توبہ کرنے پر مجبور ہو جائیں گےملک بھر میں ایسا کیا ہونے والا ہے ؟اہم ترین خبر محکمہ مذہبی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق علماء اور مشائخ کے اجلاس کی روشنی میں 27رمضان المبارک 9 مئی 2021 کو یوم توبہ واستغفار قرار دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس موقع پر کورونا کی وبائی صورتحال سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔اس دن کی مناسبت سے مساجد میں اجتماعی دعاؤں کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ دوسری جانب ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھنے کی وجہ سے روزہ دار بھی بارش کی دعائیں مانگ رہے ہیں ایسے مین محکمہ موسمیات نے خبر دے دی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔اس دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

About admin

Check Also

پنجاب میں اب وزارت اسے ملے گی جو ۔۔۔عمران خان نے اپنے ارکان پنجاب اسمبلی کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران …

Leave a Reply

Your email address will not be published.