معروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں اس وقت سب سے زیادہ جو ملک کورونا وائرس سے متاثر ہو رہا ہے وہ بھارت ہے یہاں روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں ہلاکتیں ہو رہی ہیں جبکہ لاکھوں کی تعداد میں نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں جب کہ معروف بھارتی اداکارہ کورونا کے باعث چل بسی ہیں۔

پورے بھارت میں سوگ ۔۔۔  بھارتی اداکارہ ابھی لاشا پاٹل کورونا وائرس کے باعث ہونے والی پیچیدگیوں کی وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھی لاشا پاٹل کرینہ کپور کے ساتھ فلم ”گڈ نیوز” میں بھی کام کرچکی تھیں ۔ اداکارہ ابھی لاشا کئی مراٹھی فلموں میں بھی کام کرچکی تھیں۔ اس کے علاوہ وہ عالیہ بھٹ اور ورون دھون کی فلم ”بدری ناتھ کی دلہنیا” میں بھی کام کر چکی تھیں ۔اداکارہ کی موت کی خبر سن کر مراٹھی اور بالی ووڈ انڈسٹری صدمے میں ہے۔ ڈائریکٹر ششانک نے ابھی لاشا پاٹل کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت محنتی اداکارہ تھیں۔ ہم نے ایک ساتھ کام کیا تھا۔ ابھی لاشا کی موت کی خبر سن کر مجھے بہت افسوس ہوا اور اپنے احساسات بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی تامل فلموں کے مزاحیہ اداکار پانڈو بھی جمعرات کی صبح کورونا وائرس کے باعث چل بسے۔ ان کے علاوہ کچھ روز قبل بھارتی اداکار و پروڈیوسر للت بہل اور معروف موسیقار شرون راتھور بھی کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔ جب کہ اگر آپ کے بال گررہے ہیں اور آپ تیزی سے گنجے پن کی جانب بڑھ رہے ہیں تو اب اور تاخیر مت کریں. بس جلدی سے کسی اچھے زنانہ پرفیوم کو سونگھنا شروع کر دیں۔

About admin

Check Also

بس اب مزید نہیں۔۔۔۔عالمی ٹینس سٹار زندگی کا سب سے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی نامور کرکٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *