نویں سے بارہویں جماعت کے بارے میں بھی نیا فیصلہ آگیا طالب علموں کے کام کی خبر۔۔۔۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نویں سے بارہویں جماعت تک کی کلاسز ہفتے میں دو دن یعنی پیر اور جمعرات کو ہونی تھیں وہ آن لائن ہونگی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوںنے کہا کہ نویں سے بارہویں جماعت کی کلاسز ہفتے میں دو دن ہوں گی۔
ان کلاسز کا انعقادپیر اور جمعرات کو ہوگا۔ واضح رہے کہ پہلی سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جبکہ عید کے بعد سے نویں سے بارہویں جماعتوں کی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا، تعلیمی اداروں کے حوالے سے آئندہ فیصلہ کے اجلاس میں ہوگااسلام آباد(نیوز ڈیسک) نویں سے بارہویں جماعت کے بارے میں بھی نیا فیصلہ آگیا طالب علموں کے کام کی خبر۔۔۔۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نویں سے بارہویں جماعت تک کی کلاسز ہفتے میں دو دن یعنی پیر اور جمعرات کو ہونی تھیں وہ آن لائن ہونگی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوںنے کہا کہ نویں سے بارہویں جماعت کی کلاسز ہفتے میں دو دن ہوں گی۔ ان کلاسز کا انعقادپیر اور جمعرات کو ہوگا۔ واضح رہے کہ پہلی سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جبکہ عید کے بعد سے نویں سے بارہویں جماعتوں کی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا، تعلیمی اداروں کے حوالے سے آئندہ فیصلہ کے اجلاس میں ہوگا۔ن لائن ہونگی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوںنے کہا کہ نویں سے بارہویں جماعت کی کلاسز ہفتے میں دو دن ہوں گی۔ ان کلاسز کا انعقادپیر اور جمعرات کو ہوگا۔ واضح رہے کہ پہلی سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جبکہ عید کے بعد سے نویں سے بارہویں جماعتوں کی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا، تعلیمی اداروں کے حوالے سے آئندہ فیصلہ کے اجلاس میں ہوگا۔