Breaking News

4اور5مئی کی رات کوسرحد پرکیا ہونے والاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملک میں بھرتے ہوئے کورونا وائرس کے پیش نظر این سی او سی کا پاکستان اور ایران کے باڈرز سیل کرنے کا فیصلہ۔این سی او سی کی جانب سے جاری کیے جانے والے علامیہ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی کئی اقسام سامنے آنے کے بعد افغانستان اور ایران کے ساتھ لینڈ بارڈر مینجمنٹ پالیسی پر نظرثانی  کا مقصد تینوں ممالک کے مابین پیدل آمدورفت کو کورونا پروٹوکولز کے تحت کرنا ہے۔نئی پالیسی کے تحت بارڈر ٹرمینلز پر کورونا ایس او پیز کے حوالے سے زیادہ موثر پالیسی نافذ کی جاسکے گی،

نئی لینڈ بارڈر مینجمنٹ پالیسی کا اطلاق 4 ، 5 مئی کی درمیانی شب سے 20 مئی تک رہے گا۔پالیسی کا اطلاق پاکستان آنے والی پیدل آمدورفت پر ہوگا، دو طرفہ ٹریڈ، کارگو پالیسی سے مستثنٰی ہونگے، بارڈر ٹرمینلز ہفتے کے 7 دن کھلے رہیں گے، این سی او سیاین سی او سی کا بارڈر ٹرمینلز پر کورونا ٹیسٹنگ اور ایس او پیز کے لیے ہیلتھ کئیر سٹاف بھی بڑھانے کا فیصلہ، پاکستان آنے والے مسافروں کو ریپیڈ انٹیجن ٹیسٹ دینا لازمی ہوگا۔کورونا مثبت آنے پر شہریوں کو قریبی قرنطینہ سینٹر شفٹ کر دیا جائے گا، کورونا مثبت آنے والے افغان شہریوں کو افغانستان واپس بھیج دیا جائے گا۔تمام ڈرائیورز اور ہیلپرز کے کیے بارڈر ٹرمینل پر تھرمل سکیننگ کروانا لازمی قرار ہو گا۔جبکہ دوسری طرف  پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ 2021-22ء کے بعد لاہور سمیت صوبے بھر میں واقعہ پانچ مرلے کے تمام کیٹگیریز کے گھروں پر پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ٹیکس ایریا کےبجائے 5 مرلے کے گھروں پر کرائے کی مد میں عائد کیا جائے گا۔ کسی بھی آبادی میں واقعہ پانچ مرلے گھر کا مالک اگر اپنے گھر کے کرائے کی مد میں 18 ہزار 750 روپے سے زائد ماہانہ کرایہ وصول کر رہا ہے

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *