Breaking News

انہوں نے خود کو بالکل ہی بدل لیا ۔۔ ڈرامہ چپکے چپکے کی اداکارہ پہلے کیسی دکھتی تھیں؟ دیکھیں ان کی حیران کن تصاویر

ڈرامہ سیریل چھپکے چھپکے میں مشی کا کردار ادا کرنے والی نئی اداکارہ ایمن سلیم جو کہ معروف کرکٹر کی بیٹی اور گلوکارہ نازیہ حسن کی بھتیجی ہیں۔ ان کی خوبصورتی کے چرچے آج کل ہر جگہ نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھتے ہی لاکھوں کی تعداد میں مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہر جگہ مشی کے چرچے ہو رہے ہیں

ایمن کی چند پُرانی تصاویر اور 2019 میں عمر شریف کے پروگرام کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، آپ بھی دیکھیں انہوں نے خود کو بالکل ہی بدل لیا ہے، یہ پہچان میں ہی نہیں آ رہی ہیں۔

About admin

Check Also

دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت ایک کیسا انسان تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی حاجی نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *