تربوز کھانے والے ہوشیار ہو جائیں!اگر تربوز میں اس طرح کا نشان دیکھ لیں تو پھینکنے میں دیر مت کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تربوز ایک قدیم پھل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک لذیز اور گرمی کا بہترین علاج بھی ہے اب موسم گرما کے ساتھ ہی مارکیٹوں میں پھلوں کی دکانوں کی زینت ہو گا تربوز کا شمار دنیا کے پسندیدہ ترین پھلوں میں ہوتا ہے ، گرمیوں کے موسم میں لوگ بہت شوق سے اسے کھاتے ہیں۔

اس میں موجود کم کیلوریز کی وجہ سے یہ وزن کم کرنے کے لئے بہترین پھل سمجھا جاتا ہے۔یہ پھل نہ صرف مفید ہے بلکہ اس کے بیجوں میں بھی غذائیت پائی جاتی ہے، تربوز کے بیجوں کی چائے سے کئی بیماریوں جیسے کینسر کی روک تھام میں بھی مدد ملتی ہے۔لیکن اگر آپ تربوز کھانے لگیں اور آپ کو اس کے اندر اس طرح کا نشان نظر آئے تو فوری طور پر اسے پھینک دیں۔ کیونکہ یہ تربوز ایک مصنوعی طریقے سے بنایا گیا ہے اور اسے کھانے سے فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہوگا۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس طرح کے تربوز کھانے سے انسان کو اعصابی مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے جسم میں ٹیومر بننے لگتے ہیں۔اگلی بار آپ جب بھی اس طرح کا تربوز دیکھیں تو اسے ہرگز مت کھائیں دوسری جانب چاندرات کے بازاروں پر پابندی عائد عیدالفطر کی چھٹیاں کتنی اور کب سے ہونگی ؟ وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اہم اجلاس ہوا جس میں عیدالفطر کے موقع پر 10 سے 15 مئی تک چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیاہے ۔اسد عمر کا کہناتھا کہ عید الفطر کیلئے خصوصی ٹرینیں سات مئی سے چلائی جائیں گی جبکہ چاند رات کے بازاروں پر پابندی ہو گی ، 8 سے 16 مئی تک انٹر سٹی ٹرانسپور ٹ پر مکمل پابندی ہو گی ، عید کی تعطیلات کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا

About admin

Check Also

حکیم لقمان جب دنیا سے جانے لگے فرمایا تھا مرد کی مردانگی ختم ہونے لگے تو یہ دانے کھالینا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج آپ کو وہ نسخہ بتائیں جو کہ حکیم لقمان نے اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *