Breaking News

بڑے بڑے نام ہوئے بدنام۔۔۔۔بالی ووڈ کی وہ اداکارائیں جو شادی سے پہلے ہی ح، املہ ہو گئی تھیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن ، نیہا دھوپیا  ،امرتا اروڑہ سمیت یہ ہیں وہ اداکارائیں جو اپنی شادی سے پہلے ہی حا ملہ ہوگئی تھیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن  نیہا دھوپیا  ، امرتا اروڑہ سمیت یہ ہیں وہ اداکارائیں جو اپنی شادی سے پہلے ہی حاملہ ہوگئی تھیں ۔ ٹیم انڈیا کے آل راونڈر ہاردک پانڈیا نے اپنی گرل فرینڈ نتاشا اسٹانکوک سے جلد بازی میں منگنی کی تھی ۔

ایسی خبریں تھیں کہ اس وقت نتاشا حا  ملہ تھیں بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ مانی جانے والی نیہا دھوپیا نے ایک پرائیویٹ تقریب میں اپنے بوائے فرینڈ انگد بیدی سے شادی کی تھی ۔ ایسی خبریں تھیں کہ نیہا شادی سے پہلے ہی حا ملہ ہوگئی تھیں افریقی ماڈل و اداکارہ گیبریئل ڈیمٹریڈس نے شادی کئے بغیر بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال کے بچے کو جنم دیا ۔ بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن نے اکتوبر 2016 میں شادی کی تھی اور مئی 2017 میں انہوں نے اپنے بچے کو جنم دیا تھا ۔ اس وقت ایسی خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ شادی سے پہلے ہی حا ملہ تھیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ امرتا اروڑہ کا شکیل لڈک کے ساتھ شادی کا اچانک اعلان ایک دم چونکانے والا تھا ۔ اس کے کچھ وقت بعد ہی دونوں نے حا ملہ ہونے کا اعلان کر دیا بالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے اپنے بوائے فرینڈ جارج سے منگنی کرتے ہی اپنے حمل کی خبر دی تھی ۔ بالی ووڈ اداکارہ کونکنا سین شرما نے طویل وقت تک اداکار رنویر شوری کو ڈیٹ کیا ۔ بعد میں ایک ذاتی تقریب میں دونوں نے شادی کرلی ۔ اس کے بعد انہوں نے اپنے حمل کے بارے میں بتایا ۔ حالانکہ انہوں نے کبھی بچہ کے بارے میں کسی سے بات نہیں کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور فلم ساز بونی کپور کے معاشقہ کی کہانی کھلی کتاب کی طرح ہے ۔ وہ ایسی کچھ چنندہ اداکاراوں میں سے تھیں ، جنہوں نے یہ بات تسلیم کی تھی کہ وہ شادی سے پہلے حا ملہ ہوگئی تھیں ۔ سری دیوی نے جب بونی کپور سے شادی کی تب وہ سات مہینے کی حا ملہ تھیں ۔

About admin

Check Also

بیٹی کی پیدائش کے 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش ۔۔۔ عارفہ کے ہاں 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش کیسے ہوئی؟حیران کردینے والی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بچوں کی پیدائش خیریت سے ہو بس یہی تمام والدین کی دعا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *