Breaking News

”اسمبلیاں کبھی بھی تحلیل ہو سکتی ہیں، وزیراعظم کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والا بیان جاری کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے عندیہ دیا ہے۔

کہ وزیراعظم عمران خان اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں۔ اسد عمر نے واضح کیا ہے کہ اگر اگر کام میں رکاوٹ ڈالی گئی تو پھر عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں گے۔وفاقی وزیر کے اس بیان پر سینئر صحافی و تجزیہ کاری سلیم بخاری کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مختلف حلقوں میں یہ بات پہلی ہی کی جا رہی ہے کہ وزیراعظم اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں، تاہم اب پہلی مرتبہ حکومتی صفوں سے بھی یہ بات کر دی گئی ہے۔سلیم بخاری کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ پیغام مقتدر حلقوں کو دیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں ہٹانے کی کوشش کی گئی تو پھر وہ جاتے جاتے اسمبلیاں بھی توڑ جائیں گے۔اسمبلیاں ٹوٹ گئیں تو پھر نئے انتخابات کروانا پڑیں گے۔ نئے انتخابات ہوئے تو پنجاب میں مسلم لیگ ن کلین سوئپ کر جائے گی۔ زیراعظم اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والا بیان جاری کیا گیا ہے۔ دوسری جانب حکومت نے 7500اور 15ہزار والے انعامی بانڈز ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اور عوام کو ایسے بانڈز کی واپسی کےلئے 31دسمبر تک کی مہلت دے دی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق صارفین مذکورہ بونڈز 31 دسمبر تک بینکوں سے کیش کراسکیں گے، تاریخ گزرنے کے بعد بونڈز کے عوض کیش نہیں مل سکے گا۔

About admin

Check Also

دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت ایک کیسا انسان تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی حاجی نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *