Breaking News

ایک اور سنگ میل عبور تین مئی میں سے پاکستان میں کیا ہونے والا ہے پوری قوم کے لیے شاندار خبر

ایک اور سنگ میل عبور تین مئی میں سے پاکستان میں کیا ہونے والا ہے پوری قوم کے لیے شاندار خبر وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے تین مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے بتایا کہ ملک میں دوسرے روز بھی ایک لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی، ویکسین رجسٹریشن کے عمل میں تیزی آئی ہے

جو حوصلہ افزا ہے۔انہوں نے بتایا کہ 3 مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کردی جائے گی اور پیر سے انہیں ویکسین لگنا شروع ہوجائے وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے تین مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے بتایا کہ ملک میں دوسرے روز بھی ایک لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی، ویکسین رجسٹریشن کے عمل میں تیزی آئی ہے جو حوصلہ افزا ہے۔انہوں نے بتایا کہ 3 مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کردی جائے گی اور پیر سے انہیں ویکسین لگنا شروع ہوجائے کردیا۔۔انہوں نے بتایا کہ 3 مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کردی جائے گی اور پیر سے انہیں ویکسین لگنا شروع ہوجائے

About admin

Check Also

شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام کے بعد فواد چوہدری اور عمر فاروق ظہور کا واٹس ایپ پر رابطہ ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو دیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *