Breaking News

پنجاب میں 17مئی تک مکمل لاک ڈاؤ ن کا اعلان

پنجاب میں 17مئی تک مکمل لاک ڈاؤ ن کا اعلان پنجاب میں 17مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ہفتے اور اتوار کو دفتروں میں مکمل تعطیل ہوگی ۔ ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی اس دوران ہر قسم کے آئوٹ ڈور سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کی جائے گی۔سرکاری او ر نجی دفاتر میں صرف پچاس فیصد عملہ حاضری کا پابند ہو گا۔

صوبے بھر میں شام سے صبح سحری تک تمام قسم کی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ٹرین سروس 70فیصد مسافروں کی گنجائش کے ساتھ چلتی رہے گی۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر تعلیم نے امتحانات بھی ملتوی کردیے پنجاب میں 17مئی تک مکمل لاک ڈاؤ ن کا اعلان پنجاب میں 17مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ہفتے اور اتوار کو دفتروں میں مکمل تعطیل ہوگی۔ ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی اور ساتھ ہی ساتھ پاکستان کے15 شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاریاں، تاریخ بھی طے پاگئی مئی کے پہلے ہفتے سے پندرہ شہروں میں لاک ڈاؤن لگے گا ۔این سی او سی کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مئی میں لاک ڈاؤن کے لئے وزارتوں اور انتظامیہ کو خط بھیج دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ زیادہ کورونا کیسز والے اضلاع اور شہروں میں لاک ڈاؤن کا عبوری منصوبہ ہے۔ دو ہفتوں کا لاک ڈاؤن 2 یا 3 مئی سے نافذ ہوگا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ بہاولپور، حیدرآباد، لوئردیر، مردان، نوشہرہ، مالاکنڈ، چارسدہ، سوات، صوابی میں لاک ڈاؤن لگایا جائے گا۔مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مظفرآباد، سدھنوتی، پونچھ اور باغ میں بھی لاک ڈاؤن لگانے پر مشاورت کی گئی۔ متعلقہ شہروں میں کورونا پھیلاؤ روکنے کے لیے مناسب اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

About admin

Check Also

پنجاب کا وہ دبنگ سیاستدان جو تحریک انصاف میں آنے کو تیار، کپتان بھی راضی مگر تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں یوں جنرل الیکشن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.