حلقہ این اے 249کا الیکشن ،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی دونوں کو بڑا جھٹکا

کراچی کے حلقہ این اے 249کے ضمنی الیکشن کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ا ب تک 32پولنگ سٹیشن کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہےجس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مفتاح اسماعیل 2215ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار کو 1130جبکہ پی ٹی آئی کو 700ووٹ ملے ہیں۔ آج سارا دن پولنگ کا عمل جاری رہا ۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

روزے اور شدید گرمی کے باوجود عوام کی بڑی تعداد حق رائے دہی استعمال کرنے آئی۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واڈا کے استعفے کے بعد یہ سیٹ خالی ہوئی

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *