جمائما خاں نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کی پہلے اہلیہ جمائما خاں جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمران خاں سے شادی کی تھی اور اُن کے دو بیٹے بھی ہیں جن کے نام سلمان اور قاسم ہیں جو اکثر اوقات پاکستان آتے جاتے رہتے ہیں جبکہ جمائما خاں نے عمران خاں سے علیحدگی کے بعد بھی ہر مشکل وقت میں اُن کا ساتھ نبھایا ہے۔

جمائما خاں ان دنوں لندن میں ہی مقیم ہیں جمائما خاں کا پاکستان کے ساتھ ایک گہرا رشتہ ہے شاید یہی وجہ ہے کہ وہ وزیر اعظم عمران خاں سے علیحدگی کے اتنے سال بعد بھی وہ پاکستانیوں کے ساتھ ٹویٹر پر رابطے میں رہتی ہیں اور پاکستانیوں کے سوالات کے جوابات دیتی رہتی ہیں وہ لندن میں مقیم ہونے کے باوجود عمران خاں کی ہر وقت حوصلہ افزائی کرتی نظر آتی ہیں چند یوم قبل ٹویٹر پر ایک پاکستانی صارف نے جمائما خاں سے سوال پوچھا کہ آپ مسلمان ہیں یا یہودی؟ جس کو جواب دیتے ہوئے جمائما خاں نے کہا کہ ہر ایک دن ۔۔۔ اللہ بہتر جانتا ہے ۔ جمائما خاں کے اس جواب نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے جبکہ ایک صارف نے سوال کیا کہ کیا آپ کبھی عمران خاں کے لئے روئی ہیں ؟ جس پر جمائما خاں نے کہا کہ ” واؤ” جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ایک خصوصی محبت کا رشتہ استوار کئے ہوئے ہیں ۔ دوسری جانب  میڈیا پورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق سالہا سال تنازعات کی وجہ بننے والے ابہام کو ختم کر دیا ہے۔ جس کے مطابق اب وفات پاچکے سرکاری ملاز مین کی اولاد میں سب سے بڑا بیٹا یا بیٹی ہی پنشن وصول کرنے کے حقدار ہوں گے۔ قبل ازیں وفات پا چکے سرکاری ملازم کی پنشن کے حقدار سے متعلق فیصلہ کرنا مشکل ہوتا تھا تاہم اب وفات پا چکے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حقداروں سے متعلق واضح کردیا گیا ہے کہ سرکاری ملازم کی اولاد میں سب سے بڑا بیٹا یا بیٹی ہی پنشن وصول کرنے کے حقدار ہوں گے۔

About admin

Check Also

تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *