Breaking News

اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم ہیں، پاکستان میں کیا خوفناک منظر ہونیوالا ہے؟ الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم ہیں، پاکستان میں کیا خوفناک منظر ہونے والا ہے؟ الرٹ کر دیا گیا.. ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ میں بادل برسنے کی توقع ہے۔سندھ کے علاقوں لاڑکانہ اور سکھر میں تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق بلوچستان کے کئی مقامات پر بادل برس سکتے ہیں۔ ملک کے باقی علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ دادو میں پارہ43 رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب ایپکا نے مطالبات منظور نہ ہونے پر رمضان میں احتجاج کی کال دے دی، صوبائی حکومت نے اب دوبارہ وعدہ خلافی کی تو رمضان میں دما دم مست قلندر ہوگا ۔آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالعزیز بھٹی، ڈویژنل صدر رانا سجاد احمد خاں، جنرل سیکرٹری مختار حسین بلوچ، سرپرست احمد نواز بلوچ، چیئرمین جاوید انجم اور دیگر ذمہ داران نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں ملازمین کے مطالبات منظور کرنے کی بجائے ان پر تشدد اور گرفتاریاں کرکے سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے جائز مطالبات سے پیچھے ہٹ جائیں گے انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین مرکزی و صوبائی صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری کی قیادت میں متحد ہیں اور اپنے مطالبات کی منظوری تک کسی بھی صورت چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔حاجی محمد ارشاد چوہدری مرکزی صدر ایپکا پاکستان و پنجاب پورے پاکستان کے سرکاری ملازمین اور ایپکا ایسوسی ایشن کے لئے جس بات اور جس چیز پر پکا یقین رکھتے ہیں وہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سخت سے سخت مشکل وقت میں بھی سرکاری ملازمین کی فلاح کے لئےکوشاں رہے ہیں ۔

About admin

Check Also

دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت ایک کیسا انسان تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی حاجی نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *