آرمینیاکے وزیراعظم نے ٹیلی ویژن سے قوم کوخطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں نے ملک میں قبل بروقت انتخابات کےلیے مستعفی ہونےکااعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق آرمینیاکے وزیراعظم نکول پشنیان نے مستعفی ہونے کااعلان کردیا۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے آرمینیاکے وزیراعظم نے کہاکہ میں نے ملک میں بروقت انتخابات کے لیے مستعفی ہونے کافیصلہ کیاہے ۔واضح رہے کہ آرمینیامیں 20جون کوانتخابات ہورہے ہیں۔
انہوں نے مزیدکہاکہ وہ عبوری وزیراعظم کے طور پرانتخابات تک اپنی خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔اس سے قبل انہوں نے 20جون کوپارلیمانی انتخابات کااعلان