Breaking News

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پیش نظر وفاق نے پابندیاں سخت کرنے کے لیے تجاویز صوبوں کو بھجوادی ہیں

۔نجی ٹی وی کو اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبوں کو بھجوائی جانے والی تجاویز پر ان کی رائے طلب کی گئی ہے۔کورونا کی موجودہ صورتحال پر غور و خوص کرنے اور اہم فیصلے کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے کل این سی او سی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق وفاق کی جانب سے بھجوائی جانے والی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ پابندیاں دو مراحل میں سخت کی جائیں۔ہم نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاق نے شام کےاوقات میں پیٹرول پمپس اور ویکسی نیشن سینٹرز کھلے رکھنےکی تجویز دی ہے۔وفاق کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کے دنوں میں کاروباری سرگرمیاں مکمل بند رکھی جائیں۔ذرائع کے مطابق بھیجی جانے والی تجویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو پیٹرول پمپ ، فارمیسی، سبزی اور پولٹری کی دکانیں کھلی رکھی جائیں۔وفاق کی جانب سے بھیجی جانے والی تجویز میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ اور اتوارکو کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کھلے رکھے جائیں۔ غور و خوص کرنے اور اہم فیصلے کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے کل این سی او سی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق وفاق کی جانب سے بھجوائی جانے والی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ پابندیاں دو مراحل میں سخت کی جائیں۔ہم نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاق نے شام کےاوقات میں پیٹرول پمپس اور ویکسی نیشن سینٹرز کھلے رکھنے کی تجویز دی ہے۔وفاق کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کے دنوں میں کاروباری سرگرمیاں مکمل بند رکھی جائیں۔ذرائع کے مطابق بھیجی جانے والی تجویز میں یہ بھی کہا گیا ہےکہ ہفتہ اور اتوار کو پیٹرول پمپ ، فارمیسی، سبزی اور پولٹری کی دکانیں کھلی رکھی جائیں۔وفاق کی جانب سے بھیجی جانے والی تجویز میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ اور اتوارکو کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کھلے رکھے جائیں۔

About admin

Check Also

عثمان بزدار کی چھٹی؟عمران خان کے پاس متبادل آپشن کون؟ بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی گجرات کے چودھری برادران سے گزشتہ دوماہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *