اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع کردی گئی ہے، دکانداروں نے فرانسیسی مصنوعات رکھنے اور فروخت کرنے سے انکار کردیا ہے جبکہ پاکستان میں فرانس کمپنی کے پٹرول پمپ سے پٹرول ڈلوانے والوں کی تعداد بھی کم ہونا شروع ہوگئی ہے، مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل پر سرگودھا اور گردونواح میں بائیکاٹ مہم کا آغاز کردیا گیا ہے اور دکانداروں کی اکثریت نے فرانسیسی بسکٹ اور دیگر مصنوعات رکھنا اور فروخت کرنا بند کردیئے ہیں
تاکہ نبی پاک ۖکی شان میں گستاخی کرنیوالے ملک کو معاشی طور پر نقصان پہنچایا جاسکے ،عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ فرانسیسی مصنوعات خریدنے سے اجتناب کریں۔ کھیل کے میدان سے کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر فاسٹ بائولرمحمد عامر کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکن اب کس سے معاہدہ کر لیا ؟ جانیں لاہور (نیوزڈیسک )کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے بڑی خبر قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر کا کینٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ باولر محمد عامر ٹی ٹوینٹی ایونٹ میں کینٹ کی نمائندگی کریں گے ، اس حوالے سے کینٹ کاؤنٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ بائولر محمد عامر سے معاہدہ ہونے پر خوش ہیں۔ اس حوالے سے کینٹ کاؤنٹی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کی کٹ کے ساتھ محمد عامر کی تصویر بھی شیئر کی ہے ۔ دوسری جانب کینٹ کاؤنٹی کے ٹویٹر ہینڈل سے عامر کو اردو میں خوش آمدید کہا گیا اور دل کی ایموجی بھی شیئر کی ۔ کھیل کے میدان سے کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر فاسٹ بائولرمحمد عامر کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکن اب کس سے معاہدہ کر لیا ؟ جانیں لاہور (نیوزڈیسک )کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے بڑی خبر قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر کا کینٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ باولر محمد عامر ٹی ٹوینٹی ایونٹ میں کینٹ کی نمائندگی کریں گے ، اس حوالے سے کینٹ کاؤنٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ بائولر محمد عامر سے معاہدہ ہونے پر خوش ہیں۔ اس حوالے سے کینٹ کاؤنٹی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کی کٹ کے ساتھ محمد عامر کی تصویر بھی شیئر کی ہے ۔ دوسری جانب کینٹ کاؤنٹی کے ٹویٹر ہینڈل سے عامر کو اردو میں خوش آمدید کہا گیا اور دل کی ایموجی بھی شیئر کی۔