Breaking News

کیا مردوں کے سینے پر موجود بالوں کا تعلق مرد کی مردانگی سے ہوتا ہے ؟ جن کے بال نہ ہوں وہ مرد کیسے ہوتے ہیں ؟ حیران کن تحقیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دیکھا گیا ہے کہ کچھ لوگوں کے سینے پر بالوں کی کثرت ہوتی ہے جبکہ کچھ مردوں کے سینے پریہ بال بہت کم یا پھر نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔حال ہی میں اور سٹیٹ گورنمنٹ آف وکٹوریابیٹر ہیلتھ چینل کے ریسرچرز کی جانب سے کی جانے والی تحقیق یہ بات سامنے آئی ہے ۔

جس کے مطابق مردوں کے سینے پر بال بہت کم یا نہ ہونے کی وجہ اینڈروجن ہار مونز کی کمی قرار دیا گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اینڈروجن مردانہ ہارمونز کیلئے مجموعی طور پر استعمال ہونے والا نام ہے، درحقیقت اس سے مراد متعدد ایسے ہارمون ہیں جومردوں میں مردانہ خصوصیات پیدا کرتے ہیں اور ان میں ٹیسٹاسٹیرون اور اینڈراسٹیرون نمایاں ترین ہیں۔ریسرچرزکا کہنا ہے کہ اکثر مردوں میں مردانہ جنسی ہارمون کی کمی کی وجہ سے جسم کے مخصوص حصوں پر بال اگنا ممکن نہیں رہتا یا بالوں کی تعداد متوقع تعداد سے بہت کم رہ جاتی ہے۔ سب سے نمایاں جنسی ہارمون ٹیسٹاسٹیرون کی کمی کے باعث جہاں ثانوی مردانہ خصوصیات کی نمومتاثر ہوتی ہے وہیں سینے پر بالوں کی مقدار بھی متاثر ہوتی ہے۔ طبی ماہرین کی طرف سے ٹیسٹاسٹیرون ہارمون کی کمی کو سائنسی زبان میں ہائیپوگوناڈزم کانام دیا گیا۔ ماہرین کی رائے کے مطابق سینے پر بالوں کا نہ ہونا یا کم ہونا جینیاتی مسائل یا کچھ ادویات کے استعمال کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے، لہٰذا اس مسئلے کو صرف مردانہ ہارمونز کے ساتھ منسلک کرنا درست نہیں۔ دوسری جانب شہد حضورﷺ کو اس لیے محبوب تھا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اس میں شفا ہے اور حکماء نے شہد کے بے شمار فائدے لکھے ہیں. نہار منہ چاٹنے سے بلغم دور کرتا ہے. معدہ صاف کرتا ہے۔

About admin

Check Also

“بچہ بھوکا ہے صاب کچھ دے دو”

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بچہ بھوکا ہے صاب کچھ دے دو”گود میں بچہ اٹھائے ہوئے ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *